مرادیں لوٹ لِیں دیوانگی نے

کلام محمود

۱۲۹
مرادیں ٹوٹ ریس دیوانگی نے نہ دیکھی کامیابی آگهی نے
میری جانب یونسی دیکھا کسی نے نظر آنے لگے ہر جا دینے
مزاج یار کو برہم کیا ہے مری اُلفت مری دلبستگی نے
زمین و آسماں کی بادشاہت عطا کی مجھ کو تیری بندگی نے
جُدائی کا خیال آیا ہو دل میں لگے آنے پسینوں پر پینے
کنارہ آ ہی جائے گا کبھی تو چلائے جا رہے ہیں ہم سفینے
اُسی کے در پہ اب دھونی رمادوں کیا ہے فیصلہ یہ میرے جی نے
جو میرا تھا اب اس کا ہو گیا ہے مرے دل سے کیا یہ کیا کسی نے
جدائی میں تری تڑپا ہوں برسوں یونسی گزرے ہیں ہفتے اور مہینے
دہ منہ رُخ آگیا خود پاس میرے لگائے چاند مجھ کو بے بسی نے
وہ آنکھیں جو ہو ئیں اُلفت میں بے نور نہیں وُہ اُس کی اُلفت کے نگینے
اُسی کا فضل ڈھاپنے گا میرا ستر نہ کام آئیں گے پینے مرینے
اختبار الفضل جلد ۲ - لاہور پاکستان - ۱۲ امتی بنده

پرستاران زر یہ تو بتاؤ غریبوں کو بھی کو پچھا ہے کسی نے
کنوئیں جھانکا گیا بہنوں عمر بھر میں ڈبویا مجھ کو دل کی دوستی نے
انہیں ٹوٹا ہی سمجھو ہر گھڑی تم وہ دل جو بن رہے ہیں آبگینے
خُدا را اس کو رہنے دیں سلامت یہ دل مجھ کو دیا تھا آپ ہی نے
علامت کفر کی ہے تنگی نفس مگر اسلام سے کھلتے ہیں سینے
رہی ہیں غوطہ خور بحرِ ہستی ڈرز سے میں بھرے جن کے سفینے
مهاجر بننے والو یہ بھی سوچا
کہ پیچھے چھوڑے جاتے ہو دینے

10 von 10 heute frei