عشق و وفا کی راہ دکھایا کرے کوئی

کلام محمود

۱۳۰
عشق دونا کی راہ دکھایا کرے کوئی راز وصال یار بتا یا کرے کوئی
نکھوں میں نور بن کے سمایا کرے کوئی میرے دل دو ماغ پہ چھایا کرے کوئی
سالوں تک اپنا منہ نہ دکھایا کرے کوئی یوں تو نہ اپنے دل سے بھلایا کرے کوئی
دنیا کو کیا غرض کہ سُنے داستان عشق یہ قصہ اپنے دل کو سنایا کرے کوئی
میں اُس کے ناز روز اُٹھاتا ہوں جان پر میرے کبھی تو ناز اُٹھایا کرے کوئی
چہرہ میرے حبیب کا ہے مہر نیم روز اس آفتاب کو نہ چھپایا کرے کوئی
ہے دعوت نظر تیری طرز حجاب میں ڈھونڈا کرے کوئی مجھے پایا کرے کوئی
محفل میں قصے عشق کے ہوتے ہیں صبح وشام حُسن اپنی بات بھی تو سُنایا کرے کوئی
پیدائش جہاں کی غرض بس یہی تو ہے
بگڑا کرے کوئی تو بنا یا کرے کوئی
١٩٤٨
اخبار الفضل جلد ۲ - لاہور پاکستان - ۲۳ رمتی ۱۹۳۵

10 von 10 heute frei