ہَوا زمانہ کی جب بھی کبھی بگڑتی ہے
کلام محمود
144
۱۳۲
ہوا زمانہ کی جب بھی کبھی بگڑتی ہے مری نگاہ تو بس جا کے تجھ پہ پڑتی ہے
بدل کے بھیس معالج کا خود وہ آتے ہیں زمانہ کی جو طبیعت کبھی بگڑتی ہے
زبان میری تو رہتی ہے اُنکے آگے گنگ نگاہ میری نگاہوں سے اُن کی لڑتی ہے
الجھ اُلجھے کے میں گرتا ہوں دامن تر سے میری اُمیدوں کی بستی یونسی اُجڑتی ہے
کبھی جو ناشین تدبیر میں ہلاتا ہوں مجھے شکنجہ میں قیمت مری جکڑتی ہے
رمنٹ منٹ پہ میرا امتحان لیتے ہیں
قدم قدم پہ مصیبت یہ آن پڑتی ہے
*
اخبار الفضل جلد ۲ - لاہور پاکستان - در جولائی منش
10 von 10 heute frei