چھوڑ کر چل دئے میدان کو دو ماتوں سے
کلام محمود
۲۰۰
١٣٦
چھوڑ کر چل دئے میدان کو دو باتوں سے مرد بھی چھوڑتے ہیں دل کبھی ان باتوں سے
ئیں دل و جاں بخوشی ان کی نذر کر دیتا ماننے والے اگر ہوتے وہ سوناتوں سے
دن ہی پڑھتا نہیں قسمت کا مری اے افسوس منتظر ہوں تیری آمد کا کئی راتوں سے
رنگ آجاتا ہے اُلفت کا نگا ہوں میں تیری دور نہ کیا کام تیرے بندوں کا برساتوں سے
میرا مقدور کہاں شکوہ کروں اُن کے حضور محمد کو فرصت ہی کہاں اُن کی مناجاتوں سے
کامیابی کی تہمت ہے تو کر کوہ کئی یہ پری شیشے میں اُتری ہے کہیں باتوں سے
بار مل جاتا ہے مجلس میں کسی کی دو پہر دن ہوئے جاتے ہیں روشن ہر اب راتوں سے
ناز سے غمزہ سے عشوہ سے فسوں سازی سے لے گئے دل کو اڑا کر مرے کن گھاتوں سے
کبھی گریہ ہے
کبھی آہ و فغاں ہے اے دل تنگ آیا ہوں بہت میں ترمی ان باتوں سے
تو میری جاں کی غذا ہے مرے دل کی راحت
یہ پیٹ بھرتا ہی نہیں تیری ملاقاتوں سے
اخبار الفضل جلد ۲ - لا ہو ر پاکستان - ۲۵/ جولائی ساله