آنکھوں میں وہ ہماری رہے ابتدا یہ ہے

کلام محمود

آنکھوں میں وہ ہماری رہے
ابتدا یہ ہے ہم اس کے دل میں بسنے لگیں انتہا یہ ہے
روزہ نماز میں کبھی کٹتی تھی زندگی اب تم خدا کو بھول گئے، انتہا یہ ہے
لاکھوں خطائیں کر کے جو ٹھکتا ہوں اُس طرف پھیلا کے ہاتھ ملتے ہیں مجھ سے وفا یہ ہے
راتوں کو آکے دیتا ہے مجھ کو تسلیاں مُردہ خُدا کو کیا کروں میراندا یہ ہے
کیا حرج ہے جو ہم کو پہنچ جائے کوئی شتر پہنچے کسی کو ہم سے اگر شتر برا یہ ہے
اس کی وفا ومر میں کوئی کمی نہیں تم اس کو چھوڑ بیٹھے ہو ظلم وجنایہ ہے
مارے ملاتے کچھ بھی کرے مجھ کو اس سے کیا مجلس میں اُس کے پاس رہوں مدعا یہ ہے
وئے چمن اُڑائے پھرے ہو ، وہ کیا صبا
لائی ہے بوئے دوست اُڑا کر مبا یہ ہے
اخبار الفضل حبله ۲ - لاہور پاکستان ۲۰ / جولائی شداد

10 von 10 heute frei