عاشق تو وہ ہے جو کہ کہے اور سُنے تیری
کلام محمود
عاشقی تو وہ ہے جو کہ کسے اور سنے تری دنیا سے آنکھ پھیر کے مرضی کرے تیری
جو کام تجھ سے لینا تھا وہ کام لے چکے پر ڈاہ رہ گئی ہے یہاں اب کیسے تری
اتید کامیابی و شغل سرود و رقص یہ بیل چڑھ سکے گی نہ ہرگز منڈھے تری
ہو ر در عشق تیری میرے دل میں جاگزیں تصویر میری آنکھ میں آکر بسے تری
مٹ جاتے میرا نام تو اس میں حرج نہیں قائم جہاں میں عزت و شوکت ہے تیری
میدان میں شیر نر کی طرح لڑکے جان نے گردن کبھی نہ غیر کے آگے مجھکے تری
دل مانگ جان مانگ کے مذر ہے یہاں منظور ہے ہمیشہ سے خاطر مجھے تری
نکلے گی وصل
کی کوئی صورت کبھی ضرور چاہت تجھے مری ہے تو چاہت ہے تری
سکتا ہے تو تو میں بھی ہوں اک منفرد وجود
میرے سوا ہے آج محبت کسے تیری
اخبار الفضل مجلد ۲ - لاہور پاکستان - ۲۱ جولائی شد
10 von 10 heute frei