دل دے کے ہم نے ان کی محبت کو پالیا

کلام محمود

۱۴۱
دل دے کے ہم نے ان کی سات کو پا نیا بے کار چیز دے کے ڈر بے بہا لیا
ئیں مانگنے گیا تھا کوئی اک نیا گا لیکن وہاں اُنھوں نے میرا دل اُڑا لیا
که
کہتے ہیں لوگ
کھاتے ہیں یہ صبح و شام غم ہم ان سے کیا کہیں کہ نہیں غم نے کھا لیا
گر کر گڑھے میں عرش کے پانے کو جانتھنوں کھوئے گئے جہاں سے گر اُن کو پا لیا
نکلا تھا ئیں کہ بوجھ اُٹھاؤں گا اُن کا نہیں لیکن اُنھوں نے گود میں مجھ کو اُٹھا لیا
بھاگا تھا اُن کو چھوڑ کے یونس کی طرح ہیں لیکن انھوں نے بھاگ کے پیچھے سے آلیا
ہنتے ہی ہنتے رُوٹھ گئے تھے وہ ایک دن ہم نے بھی رُوٹھ روٹھ کے اُن کو منا لیا
جا جا کے اُن کے در پہ تھکے پاؤں جب سے وہ چال کی کہ ان کو ہی دل میں بسا لیا
یہ دیکھ کر کہ دل کو لیے جا رہے ہیں کہ میں نے بھی اُن کے حُسن کا نقشہ اُڑا لیا
ناراضگی سے آپ کی آتی ہے لب پہ جان اب تھوک دیجے غصہ بہت کچھ ستا لیا
کیا دام عشق سے کبھی نکلا ہے قید بھی کیا بات تھی کہ آپ نے عہد وفا لیا
نقصاں اگر ہوا تو فقط آپ کا ہوا دل کوستا کے اسے میرے دلدار کیا لیا
میں صاف دل ہوں مجھ سے خطا جب کبھی کئی آپ خیال سے میں اسی دم بنا لیا
ہونے دی ان کی بات نہ ظاہر کسی پہ بھی جو زخم بھی لگا اسے دل میں چھپا لیا
عشق دونا کا کام نہیں نالہ دفناں بھر آیا دل تو چھکے سے آنسو بہا لیا
اخبار الفضل جلد ۲ - لاہور پاکستان ۱۲۰۰ دسمبر شانه

10 von 10 heute frei