کُھلے جو آنکھ تو لوگ اس کو خواب کہتے ہیں

کلام محمود

۱۴۲
کھلے ہو آنکھ تو لوگ اس کو خواب کہتے ہیں ہو عقل اندھی تو اس کوسٹ باب کہتے ہیں
بھی کے من کی ہے اس میں آب کہتے ہیں بنی ہے عین اسی سے تراب کہتے ہیں
وہ عمر جس میں کہ پاتی ہے عقل نور وجبلا تم اس کو شیب کہو ہم شباب کہتے ہیں
شرور روح جو چاہے تو دل کی سُن آواز کہ تار دل ہی کو چنگ و رباب کہتے ہیں
ڈہ سلسبیل کا چشمہ کہ جس سے ہو سیراب جگہ سے اس کو مدد کیوں سراب کہتے ہیں
نگارہ یار سے ہوتے ہیں سب طبق روشن رموزِ عشق کی اس کو کتاب کہتے ہیں
یمیں بھی تجھ سے ہے نبت اور نہ بادہ نوش نگاہ یار کو ہم بھی شراب کہتے ہیں
جو چاہے تو تو وہی غیر فانی بن جائے وہ زندگی کہ جسے سب حباب کہتے ہیں
یہ فخر کم نہیں مجھ کو کہ دل مسل کے میرا دو پیار سے مجھے خانہ خراب کہتے ہیں
بڑھا کے نیکیاں میری خطائیں کر کے معاف وہ اس ظہور کرم کو حساب کہتے ہیں
فراق میں جو میری آنکھ سے بسے تھے اشک انہی سے محسن نے پائی ہے اب کہتے ہیں
قدم بڑھا کہ ہے دیدار یار کی ساعت
الٹنے والا ہے مُنہ سے نقاب کہتے ہیں
*۔۱۹۴۹
اخبار الفضل فیلد ۳ - لاہور پاکستان ۱۳۱۰ دسمبر شانه

10 von 10 heute frei