اے بے یاروں کے یارِ نگاہ لطف غریب مسلماں ہے

کلام محمود

اے بے یاروں کے یار نگاہ لطف غریب مسلماں پر
اس بیچارے کا ہندوستاں میں اب کوئی بھی یار نہیں
اے ہند کے مسلم صبر بھی کر ہمت بھی کر شکوہ بھی کر
فریادیں کو الفاظ ہی ہیں پر پھر بھی وہ بے کار نہیں
ہر حکم بھی شہہ ہر بات بھی من پر دین کا دامن تھامے رہ
غدار نہ بن بُزدل بھی نہ بن یہ مومن کا کردار نہیں
تو ہندوستان میں روتا ہے میں پاکستان میں گڑھتا ہوں
ہے میرا دل بھی زار فقط تیرا ہی حال زار نہیں
اگر جائیں ہم سجدہ میں اور ستجادوں کو تر کر دیں
اللہ کے در پر سر پلکیں جس سا کوئی دربار نہیں
اخبار الفضل جلد ۵ - لاہور پاکستان - ۲۰ ر مارچ ساله

10 von 10 heute frei