عقبی کو بُھلایا ہے تو نے تو احمق ہے ہشیار نہیں

کلام محمود

۱۴۸
عقلی کو بلایا ہے تو
نے تو امتی ہے ہشیار ہیں یہ تیری ساری سانی بے کار ہے گر گرد انہیں
اس پیار کے پرپر جانا کچھ شکل نہیں کچھ دشوار نہیں اس طرف جو راہیں جاتی ہیں کہ ہرگز نا ہموار نہیں
میں اس کا ہاتھ پکڑ کرنا خلا سے اونچا اڑتا ہوں پر میرے دشمن کا کوئی دربار نہیں سر کارنہیں
دہ خاک سے پیدا کرتا ہے پردے زندہ کرتا ہے جو اس
کی راہ میں کرتا ہے وہ زندہ ہے مردار نہیں
تم انسانوں کے پہلے ہوئیں اس کے رکا ریزہ ہوں میں علم ہوں میں فاضل ہوں پر سر پر سے اتار نہیں
جادو ہے میری نظروں میں تاثیر ہے میری باتوں میں میں سب دنیا کا فاتح ہوں ہاتھوں میں مگر تلوار نہیں
میں تیز قدم ہوں کاموں میں بجلی ہے برمی رفتار نہیں میں مظلوموں کی بھاری ہوں مرہم ہے مری گفتار نہیں
وں سد کرشاہ کوئی ہی ہوں یں ان سرو کر یوں بیلوں سرکار مری ہے دین میں یہ لوگ میری سرکار نہیں
تو اس کے پیارے ہاتھوں کو اپنی گردن کا طوق بنا کیا تو نے گلے میں ڈالا ہے
ڈوالنسار ہے یہ کرتا نہیں
اسلام یہ آفت آئی ہے لیکن تو نافل بیٹھا ہے اٹھو دشت پر یہ ثابت کر تو زندہ ہے مردار نہیں
جن معنوں میں دیکہتا ہے کتا بھی ہے جتبار بھی ہے جن معنوں میں تم کہتے ہو تمہار نہیں جب انہیں
دوزخ میں جلنا سخت برا پر یہ بھی کوئی بات نہ منفی سو عیب کا اس میں عیب سے یہ گفتار نہیں دیدار نہیں
کچھ اس کی شش بی ایس سے دل ہاتھ سے نکل جاتا ہے ورنہ میں اپنی جان سے کچھ ایسا بھی تو بیزار نہیں
اخبار الفضل جلد ۱۳۰۵ پریل ۹۵ - لاہور پاکستان -

جاں میری گھٹتی جاتی ہے دل پارہ پارہ ہوتا ہے تم بیٹے ہو چپ چاپ جوئیوں کیا تم میرے وگدار نہیں
میں تیرے فن کا شاہد ہوں تو میری کمزوری کا گواہ تجھ سابھی طبیب نہیں کوئی مجھ سا بھی کوئی بیمار نہیں
وہ جو کچھ مجھ سے کہتا ہے پھر میں جو اس سے کہتا ہوں اک راز محبت ہے جس کا اعلان نہیں اظہار نہیں
میں ہر صور س سے اچھا ہوں اک دل میں سوزش رہتی ہے گرمشق کوئی آزار نہیں مجھ کو بھی کوئی آزار نہیں
کیا اس سے بڑھ کر را دست کہاں نکلے تیرے ہاتھوں میں
تو جان کا لینے والا بین مجھ کو تو کوئی انکار نہیں

10 von 10 heute frei