چاند چمکا ہے گال ہیں ایسے

کلام محمود

۲۱۵
۱۵۰
چاند چمکا ہے گال میں ایسے تاج ہو جیسے بال ہیں ایسے
تن پہ کمخواب یہ سیٹ میں حلوان جاں پہ ان کی وبال ہیں ایسے
جن کو یقینی کا فکر رہتا ہو ہیں مگر خال خال ہیں ایسے
لوٹنے سے اُنہیں کہاں فرصت وُہ پریشان حال ہیں ایسے
لیڈر قوم بھی ہیں ڈاکو بھی اُن کے اندر کمال ہیں ایسے
نے کے پھندے میں جو پھنسا سو پھنسا اس کے مضبوط بال ہیں ایسے
جن کے رہ جاتے ہیں تمام افکار دل کے اندر اُبال ہیں ایسے
جو کہ شرمندہ جواب نہیں ان کے دل میں سوال ہیں ایسے
اُن کو فرصت ہی مصلح کی کب ہے؟ وقعت جنگ و جدال ہیں ایسے
دہ کریں بے وفائی اسے تو بہ آپ کے ہی خیال ہمیں اپنے
،
قوم کے مال پھر خیانت سے کون چھوڑے یہ مال ہیں ایسے
سجدة بارگہ بھی بوجھل ہے کیا کریں کہ نڈھال ہیں ایسے
گا یہاں تکیہ کلام اُن کا یہ عدو خوش خصال میں ایسے
دین ودنیا کی شدہ نہیں اُن کو موخن و جمال ہیں ایسے
توڑنے کو بھی دل نہیں کرتا یہ محبت کے جال ہیں ایسے
ساری دنیا میں مشک پھینکیں گے۔میرے بھی کچھ غزال ہیں ایسے
اختار افضل جلد ۵ - ۲۲ ا پریل سنشاه - لاہور پاکستان را

10 von 10 heute frei