تم نظر آتے ہو ذرّہ میں غائب بھی ہو تم

کلام محمود

PIA
۱۵۳
تم نظر آتے ہو ذرہ میں نائب بھی ہو تم
سب خطاؤں سے بھی ہو تم پاک تا رب بھی ہو تم
فہم سے بالا بھی ہو نہم مہتم بھی ہو تم
عام سے عام بھی ہو بستر غرائب بھی ہو تم
تم ہی آتا ہو میرے تم ہی میرے مالک ہو
میرے ساعات غم و رنج میں نائب بھی ہو تم
غیر کی نصرت و تائید سے ہو
ہو مستغنی
اور پھر صاحب اجناد و کتائب بھی ہو تم
منبع خلق تم ہی ہو که خالق باری
شنب بھی تم ہو میری جان تائب بھی ہو تم
اخبار الفضل جلد ۱۵ در جولائی سنه - لاہور پاکستان
A

10 von 10 heute frei