اِرادے غیر کے ناگفتنی ہیں

کلام محمود

۱۵۵
ارادے غیر کے ناگفتنی ہیں
نگا ہیں زھر میں ڈوبی ہوئی ہیں
حقارت کی نگاہیں ہیں سکتی
محبت کی نگاہیں پھیلتی ہیں
اُمیدوں کو نہ مار دشمن جاں
اُمیدیں ہی تو مغز زندگی ہیں
محبت سے
تجھے
ہے
روکتا کون
محبت کی شرائط پر کڑی ہیں
کوئی یا نہیں دُنیا کو رہبر
نگاہیں آ کے مجھ پر ہی نیکی ہیں
اخبار الفضل جلد ۵ - ۱۸ / جولائی انہ لاہور پاکستان

10 von 10 heute frei