آنکھ گر مشتاق ہے جلوہ بھی تو بیتاب ہے

کلام محمود

۲۲۳
۱۵۸
آنکھ گر مشتاق ہے جلوہ بھی تو بیتاب ہے
دل دھڑکتا ہے میرا آنکھ اُن کی بھی پُر آب ہے
ئر میں ہیں انکار یا اک بادلوں کا ہے ہجوم
دل مرا سینہ میں ہے یا قطرہ سیماب ہے
ظلمتوں نے گھیر رکھا ہے مجھے پر غم نہیں
دُور اُفق میں جگمگاتا چہرہ مہتاب ہے
•
حق کی جانب سے ملا ہو جس کو تقویٰ کا لباس
جسم پر اس کے اگر گاڑھا بھی ہو کمخواب ہے
جسم ایمان سعی و کوشش سے ہی پاتا ہے نمو
آرزوئے بے عمل کچھ بھی نہیں اک خواب ہے
عشق صادق میں تیرا رونا ہے اک آب حیات
بے غرض رونا تیرا اک بے پینہ سیلاب ہے
اخبار الفضل جلد ۴۰۵ راگست شاه لاسور پاکستان

10 von 10 heute frei