توبہ کی بیل چڑھنے لگی ہے منڈھے پہ آج

کلام محمود

۲۲۵
14
توبہ کی بیل پڑھنے لگی ہے منڈھے پہ آج
اے درد میری آنکھ کا فوارہ چھوڑ دے
!
رحمت کے چھینٹے دینے پر صد
صد شکر و امتنان
دل کے لیے بھی پر کوئی انگارہ چھوڑ دے
جنت میں ایسی جنس کا جانا حرام ہے۔اپنے ذنوب کا نہیں پشتارہ چھوڑ دے
لعنت خدا کے بندوں پر ماشا ! کبھی نہیں
بچنا ہے گر تو لعنت کفارہ چھوڑ دے
اسلام کھانے پینے پہننے کے تھی میں ہے
پر یہ نہ ہو کہ نفس کو آوارہ پھوڑ دے
اخبار الفضل جلد ۵ - ۱۹ راگست ساشه لاہور - پاکستان

10 von 10 heute frei