ایک دل شیشہ کی مانند ہوا کرتا ہے

کلام محمود

147
ایک دل شیشہ کی مانند ہوا کرتا ہے
ٹھیس لگ جائے ذرا سی تو صدا کرتا ہے
میں بھی کمزور مرے دوست بھی کمزور تمام
کام میر تو بھی میرا خدا کرتا ہے
بوش کر دشمن ناداں یہ تورکیا کرتا ہے
ساتھ ہے جس کے خُدا اُس پہ جفا کرتا ہے
زندگی اُس کی ہے دن اس کے ہیں راتیں اُس کی
دہ ہو محبوب کی محبت میں رہا کرتا ہے
قلب مومن پہ ہے انوار سماوی کا نزول
روشن اس جنگ کو یہ اللہ کا دیا کرتا ہے
(۹۳۶مہ کراچی کے سفر میں )
اخبار الفضل جلده - اور نومبر اطالیہ لاہور۔پاکستان

10 von 10 heute frei