جب وہ بیٹھے ہوتے ہوں پاس میرے

کلام محمود

۲۳۲
146
جب
کہ بیٹے ہوئے ہوں پاس میرے
پاس آتے ہی کیوں ہراس مرے
ساعت ول آ رہی ہے قریب
ہو رہے ہیں بجا حواس میرے
میرے پہلو سے اٹھ گئے گر تم
گرد گھوما کرے گی پاس میرے
خاک کر دے گی کفر کا خاشاک
ول
نیکلی ہے جو بھڑاس میرے
دے گئے تھے جواب تاب و تواں
کام آتی ہے ایک آس میرے
اختبار الفضل جلد ۵ - ۹ر دسمبر سالہ لاہور - پاکستان

10 von 10 heute frei