ہے تاروں کی دُنیا بہت دُور ہم سے

کلام محمود

۲۴۵
169
ہے تاروں کی دُنیا بہت دُور ہم سے ہم ان سے ہیں اور وہ میں مسجود ہم سے
خدا جانے ان کو ہے آزادی حاصل کہ ہمیں وہ بھی معذور مجبور ہم سے
زمانہ کو حاصل ہو نور نبوت جو سیکھے قوانین و دستور ہم سے
خدا جانے دونوں میں کیا رس بھرا ہے ہم ان سے ہیں اور وہ ہیں مخمور ہم سے
ہم ان سے نگاہیں لڑائیں گے پہیم دہ باتیں کریں گے سر طور ہم سے
ادھر ہم بعد میں اُدھر دل بھید ہے ہم اُس سے ہیں اور وہ ہے مجبور ہم سے
رقیبوں سے بھی چھیڑ جاری رہے گی تعلق رہے گا بدستور ہم سے
دلِ دوستاں کو نہ توڑیں گے ہرگز نہ ٹوٹے گا ہرگز یہ بلور ہم سے
دھرا ہم پہ بارِ شریعیت تو پھر کیوں فرشتوں پر ظاہر ہو مستور ہم سے
مبارک ہو یہ ڈارون کو ہی رشتہ
قرابت نہیں رکھتے لنگور ہم سے
اخبار الفضل جلد ۸ - ۲۱ اکتوبر سه لاہور - پاکستان
( ناصر آباد سندھ)

10 von 10 heute frei