آدم سے لے کر آج تک پیچھا ترا چھوڑا نہیں
کلام محمود
آدم سے لیکر آج تک پیچھا ترا پھوڑا نہیں شیطان ساتھی ہے تبر لیکن دو ہے میں انفرین
گو بارہا دیکھا انہیں لیکن وہ لذت اور تھی دل سے کوئی پوچھے ذرا لطف نگاہ اولیس
اُن سے اسے نسبت ہی کیا وہ نور میں یہ تار ہے گردہ بلائے تو ہمیں ان کے قدم میری جنہیں
تو بار تو بہ توڑ کر بھکتی نہیں میری نظر ٹھکتی ہے نا کر وہ گنہ ان کی نگاہ شرمگیں
آنے کو وہ تیار تھے میں خود ہی کچھ شرما گیا ان
کو بھاؤں میں کہاں دل میں فائی تک نہیں
ابدال کیا، اقطاب کیا، جبریل کیا ، میکال کیا جب تو خدا کا ہو گیا سب ہو گئے زیرنگیں
اس پر ہوئے ظاہر محمد مصطفے جب انوری بالا ہے نہ افلاک سے کتر و بیو! میری زمیں
کھولا ہے کس تدبیر سے باب لقائے دلربا آئے ہیں کس انداز سے اور سے بردار المرسلیس
آدوست دامن تھام میں ہم مصطفے کا زور سے ہے اک میں بچنے کی رہ ہے اک میں جبل المیں
کیا فکر ہے کھبکو اگر شیطاں ہے بازی لے گیا
و نیا خُدا کی ملک ہے تیری نہیں میری نہیں
*
اخبار الفضل جلد ۸ - ۲۳ / نومبر له لاہور - پاکستان