مر رہا ہے بھوک کی شدت سے بچارہ غریب
کلام محمود
۱۸۲
تصویر کا پہلا رخ
مر رہا ہے بھوک کی شدت سے بیچارہ غریب ڈھانکنے گوتن کے گاڑھا تک نہیں اسکو نصیب
کھاتے ہیں زردہ پلا دو تور ما دشیر مال مخملی دوشالے اور سے پھرتے ہیں اسکے رقیب
تیرے بندے اسے ندا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
اسطبل میں گوئے ہیں بھینسیں بھی ہیں کچھ شہر دار سبنرے کی کثرت سے گھر بھی بن رہا ہے مرغزار
لب پر انکے قہتے ہیں اُن کی آنکھوں میں بہار روح انسانی ہے پر خاموش بیٹی سوگوار
تیرے بندے اسے خدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
جب دیا آئے تو پہلے اس سے مرتے ہیں غریب مالداروں
کو مگر لگتے ہیں دیکے رہے عجیب
موت جس کے پاس ہے ہے وہ تو محروم دوا اور جو محفوظ ہیں ان کو دوائیں ہیں نصیب
تیرے بندے اے خُدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
نور قرآن کی تبتی ہے زمانہ بھر میں آج احمد ثانی نے رکھ لی احمد اول کی لاج
گھر نے بت توڑ ڈالے زیر کو ویراں کیا پر مسلمانوں کے گھر میں ہے جہالت ہی کا راج
تیرے بندے اسے خدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
اخبار الفضل جلد ۳۱۰۸ دسمبر ۵۳ه ریوه پاکستان
ور شدہ نبوی کے ڈر سے مولوی کا احترام الفت پدری کی خاطر سستیدوں کے میں غلام
جو بھی کچھ ہے غیر کا ہے ان کی حالت ہے تو یہ دولت مقنی سے خالی نعمت دنیا حرام
تیرے بندے اسے ندا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
یاد میں ستر آن کے الفاظ تو ان کو مقام اور پونچھیں تو ہیں کہتے یہ ہے اللہ کا کلام
ریتیں نقود ہے ایمان ہے بالکل ہی نام علم و عرفاں کی غذا ان پر ہے قطعا ہی حرام
تیرے بندے اسے خدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
مال سے بنے جیب عالی علم سے خالی ہے سر یا د خالق سے ہے غفلت رہتی ہے فکر وگر
مال خود بر باد ویران مال دیگر پر نفسه منزل آخر سے غافل پھر رہے ہیں در بدر
تیرے بندے اسے خُدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
ہے قدم دُنیا کا ہر دم آگے آگے جا رہا تیز تر گردش میں ہیں پہلے سے اب ارض و سما
آج کوئی بھی نظر آتا میں ساکن ہمیں ایک مسلم ہے کہ ہے آرام سے بیٹھا ہوا
تیرے بندے اسے خُدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
فکر انسانی فلک پر اُڑ رہا ہے آج کل فلسفہ دکھلا رہا ہے خوب اپنا زور دیل
پر مسلماں راستہ پر محو حیرت ہے کھڑا کہہ رہا ہے اس
کو ملا اک قدم آگے نہ چل
تیرے بندے اسے خدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
شمع نور آسمانی کو دیا جس نے عجب باب و حتی حق کا جس نے بند بالکل کردیا
جس نے فضل ایزدی کی راہیں سب مسدود کیس ہے اسی ملا کو مسلم نے بنایا راہ منا
تیرے بندے اے خدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
تصویر کا دوسرا رخ
وہ بھی ہیں کچھ جو کہ تیرے عشق سے منور ہیں زیوکی آلائشوں سے پاک ہیں اور دُور ہیں
۲۵۰
دنیا والوں نے انہیں بے گھر کیا بے در کیا پھر بھی ان کے قلب حب خلق سے معمور ہیں
تیرے بندے اے خدا سچ ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
ڈھانتے رہتے ہیں ہردم دوسروں کے عیب کو ہمیں چھپاتے رہتے وہ دنیا جہاں کے عیب کو
ان کا شیوہ نیک ملتی نیک خواہی ہے سدا آنے دیتے ہی نہیں دل میں کبھی بھی زیب کو
تیرے بندے اسے خدا سے ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
روز و شب قرآن میں فکر د د برشن اُن پہ دروازہ کھلا ہے دین کے اسرار کا
بعد میں اُن میں غیر بیت کوئی نظر آتی نہیں ہیں اگر وہ مال تیرا تو بھی ان کا ہے صلہ
تیرے بندے اسے خُدا یہ ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
اک طرف تیری محبت اک طرف دُنیا کا درد دل پھٹا جاتا ہے سینے میں ہے چہرہ زرد زرد
ہیں لگے رہتے دُعاؤں میں وہ دن بھی رات بھی ہیں زمین و آسماں میں پھر رہے وہ کرہ نورد
تیرے بندے اسے خُدا ہی ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
جن کو ہماری لگی ہے وہ ہیں غافل سو ر ہے پر یہ ان کی فکر میں میں سخت بے کل ہو ہے
ایک بیماری سے گھائل ایک فکروں کا شکار دیکھئے دنیا میں باقی یہ رہے یا وہ رہے
تیرے بندے اے خدا سے ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
بادۂ عرفاں سے تیری ان کے سر منور ہیں جذبہ الفت سے تیرے ان کے دل معمور ہیں
ان کے سینوں میں اُٹھا کرتے ہیں طوفان استان دہ زمانہ بھر میں دیوانے ترے شہور ہیں
تیرے بندے اسے خُدا سے ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
طاقت وقوت کے مالک ان کا منہ کرتے ہیں بند دین کی گنتی کے وارث پھینکتے ہیں ان پر گند
وہ ہر اک میاد کے تیروں کا بنتے ہیں ہدف جس کا بس چلتا ہے پہنچاتا ہے وہ ان کو گزند
تیرے بندے اے خُدا ہی ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
۲۵۱
فکر خود سے نکر دنیا کے لیے آزاد ہیں شاد کرتے ہیں زمانہ بھر کو خود ناشاد ہیں
دنیا والوں کی نظر میں پھر بھی مہرے ہیں حقیر ہیں گنہ لازم مگر سب نیکیاں برباد ہیں
تیرے بندے اے خدانی ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
بند کر کے آنکھ دنیا کی طرف سے آج وہ رکھ رہے ہیں تیرے دیس کی سب جہاں میں تاج وہ
تیری خاطر سہہ رہے ہیں ہر طرح کی ذلتیں پر ادا کرتے نہیں شیطاں کو ہرگز باج وہ
تیرے بندے اے خدا ہی ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
ساری دُنیا سے ہے بڑھ کر حوصلہ ان کا بلند پھینکتے ہیں عرش کے کنگوروں پر اپنی کمند
کیوں نہ ہو وہ صاحب معراج کے شاگردہیں آسمان پر اڑ رہا ہے اس لیے ان کا سمند
تیرے نے اسے ندا پر سچ ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
جن کو بھی تھی بر او نیا ڈہی تیرے ہوئے شیر کی مانند اٹھے ہیں وہ اب بھرے ہوئے
نام تیرا کر رہے ہیں ساری دنیا میں بلند جان تھیلی پر دھرے سر پر کفن باندھے ہوئے
تیرے بندے اسے ندا بیچ ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں