دید کی راہ بتائی تھی ہے تیرا احسان
کلام محمود
۲۵۴
۱۸۴
دید کی راہ بتائی تھی ہے تیرا احساں اس
کی تدبیر بھائی تھی ہے تیرا احساں
تم سے ملنے کی خدا کو بھی ہے خواہش یہ خبر مصطفے ہو نے سنائی تھی ہے تیرا احسان
ہفت اقلیم کو جو راکھ کئے دیتی تھی تو نے وہ آگ بھائی تھی ہے تیرا احساں
راہ گیروں کو بچانے کے لیے ظلمت میں شمع رک تو نے جلائی تھی ہے تیرا احساں
جس نے ویرانوں کو دُنیا کے کیا ہے آباد بستی وہ تو نے بسائی تھی ہے تیرا احساں
جس کی گرمی سے میری روح ہوتی ہے پختہ تو نے وہ آگ جلائی ملتی ہے تیرا احساں
عرش سے کھینچ کے لے آئی خدا کو جو چیز تیری بر وقت دو ہائی تھتی ہے تیرا احساں
آج مسلم کو جو ملتی ہے ولایت واللہ سب ترے جمعہ میں آئی تھی ہے تیرا احساں
تید شیطاں سے چھڑانے کے لیے عاصی کو کس نے تکلیف اٹھائی تھی ہے تیرا احساں
تُو نے انسان کو انسان بنایا پھر سے
در نہ شیطان کی بن آئی مھتی ہے تیرا احساں
الفضل بعد ۹ - ۰ار فروری ششده - ربوه - پاکستان