کرو جان قربان راہِ خدا میں
کلام محمود
دد
۱۸۵
کرد جان قربان راہ خدا میں بڑھاؤ قدم تم طریق دن میں
فرشتوں سے مل کر اُڈو تم ہوا میں مہک جائے خوشبو تے ایماں فضا میں
ہوا کیا کہ دشمن ہے ابلیس پیارو ندا نے نوازا ہے ہر دوسرا میں
ہے قرآن میں جو سرور اور لذت نہ ہے مثنوی میں نہ بانگِ درا میں
محبت رہے زندہ تیرے ہی دم سے تو مشہور عالم ہو مرونا میں
خُدا کی نظر میں رہے تو ہمیشہ ہو مشغول دل تیرا ذکرِ خُدا میں
تجھے غیر کے غم میں مرنے کی عادت مہارت ہے غیروں کو جور و جفا میں
مساواتِ اسلام قائم کرو تم
رہے فرق باقی نہ شاہ و گدا میں
اخبار الفضل جلد ۱۰-۳۰ دسمبر ۵۶ه ربوه - پاکستان
10 von 10 heute frei