ہوئی طے آدم و حوّا کی منزل اُنس و قربت سے
کلام محمود
۲۵۹
JAA
ہوئی لے آدم و حوا کی منزل انس و قرب سے مگر ابلیس اندھا تھا کہ مہاتی کی لعنت سے
خُدا کا قرب پائیگا نہ راحت سے نہ غفلت سے یہ درجہ گر ملے گا تو فقط ایثار و محنت سے
الہی تو بچانے سب مسلمانوں کو ذلت سے کہ جو کچھ کر رہے ہیں کر رہے ہیں و جہالت سے
عزیزو ! دل رہیں آباد ہیں اس کی محبت سے بنو زاہد، کر و الفت نہ ہرگز مال و دولت سے
خُدا سے پیار کر دل سے اگر رہنا ہو عزت سے کہ ابراہیم کی عزت تھی سب مولیٰ کی قلت سے
اگر رہنا ہو ا جس سے تو رہ کامل قناعت سے کبھی بھی تر نہ ہو تیری زباں حرف شکایت سے
تعلق
کوئی بھی رکھا نہ تم بغض و عداوت سے کہ مومن کو ترقی ملتی ہے مہر و محبت سے
تری یہ عاجزی بالا ہے سب دنیا کی عزت سے تجھے کیا کام ہے
دنیا کی رفعت اور شوکت سے
ترا دشمن بڑائی چاہتا ہے گر شرارت سے تو اس
کا توڑے منہ تو محبت سے مروت سے
بلا ہے علم سے محمد کو نہ کچھ اپنی لیاقت سے ملا ہے مجھ کو جو کچھ بھی سو مولیٰ کی عنایت سے
بسر کر عمر تو اپنی نہ سو سو کر نہ غفلت سے کہ ملتی ہے مراک عزت اطلاع سے عبادت سے
گئی ابلیس کی تقریر ضائع سب بہ فضل اللہ کی ہے آدم و حوا کو جنت حق کی رحمت سے
کلیم اللہ کے پیرو بنے ہیں پیر و شیطان دکھا یا سامری نے کیا تماشہ اپنی ثبت سے
جنہوں نے پانی ہے اللہ کی کوئی شریعیت بھی انھیں تو ٹھیک کر سکتا نہیں ، پر حق و حکمت سے
اخبار الفضل جلد ۱۲ - ۲۱/ دسمبر شانه - ربوه - پاکستان
مرے ہاتھوں تو پیدا ہوگئی ہیں الجھنیں لاکھوں ہو سلجھیں گی تو سلجھیں گی تیرے دست مرد ہی سے
مرا سردار کوثر بانٹنے بیٹھا ہے جب پانی تو دل میں خیال کا ست را کہ وہ بانٹے گا خشت سے
میٹھا کے لیے لکھا ہے وہ شیطاں کو مارے گا نہ مارے گا وہ آہن سے کریگا قتل محبت سے
مربی خشش تو وابستہ ہے تیری چشم پوشی سے اپنی رحم کر مجھ پر مرا جاتا ہوں خفت سے
مجھے تو اے خُدا دنیا میںہی کو بخش دے جنت تستی پا نہیں سکتا ، قیامت کی زیارت سے
ترے در کے سوا دو کیوں نہ دروازہ کسی گھر کا کبھی مت کھینچ رہا تھا اپنا تومیری کفالت سے
نہ بھول اے ابن آدم اپنے دادا کی حکایت کو نکالا تھا اُسے ابلیس
نے دھوکہ سے جنت سے
خُدا سے بڑھ کے تم کو چاہنے والا نہیں کوئی کسی کا پیار بڑھ سکتا نہیں ہے اسکی چاہت سے
کرو د قبال کو تم سرنگوں اطراف عالم میں کہ ہے
لبریز دل اس
کا محمد کی عداوت سے
بھی مغرب کی باتوں میں نہ آنا اسے میرے پیار نہیں کوئی ثقافت بڑھے کے اسلامی ثقافت سے
یہ ظاہر میں غلامی ہے مگر باطن میں آزادی نہ ہونا منحرف ہرگز محمد کی حکومت سے
کیا تھا طور پر موٹی کو اس نے لن ترانی پیر محمد پر ہوا جب وہ ترکی کا عنایت سے
تمسے دشمن تو سر پر پاؤں رکھ کر بھاگ جائیں گے نہ ڈران سے
کھڑا ہو سامنے تو انکے جرات سے
-
ہے کرنا زیر شیطاں کا بہت مشکل مگر سمجھو کہ مل ہوتی ہے یہ شکل ماؤں کی اجابت سے
خُدایا دور کردے ساری بدیاں تو میرے کول سے
ہوا برباد ہے میرا سکوں عقبی کی دہشت سے