بَلا کی آگ برستی ہے آسماں سے آج
کلام محمود
بلا کی آگ برستی ہے آسماں سے آج ہیں تیر پھٹ رہے تقدیر کی کہاں سے آج
اُٹھ اور اُٹھ کے دیکھا زور محبت مت کا یہ التجا ہے ہری پیر اور جواں سے آج
دہ چاہتا ہے کہ ظاہر کرے زمانہ پر ہمارے دل کے ارادے اس اہتماں سے آج
جو دل کو چھید دے جا کر عدد مسلم کے وہ تیر نکلے الہی سری کماں سے آج
خدا ہماری مدد پر ہے جو کہ میں مظلوم بنائے گا وہ مدد کو مرے جہاں سے آج
جلا کے چھوڑیں گے اعدائے کینہ پرور کو نکل رہے ہیں جو شعلے دل کہاں سے آج
ہزار سال مسلماں نے تجھ کو پالا ہے یہ فیقا تجھ میں اُبھر آیا ہے کہاں سے آج
بو قلب مومن صادق سے اُٹھ رہی ہے دُعا اُتر رہے ہیں فرشتے بھی کہکشاں سے آج
ہمارے نیک ارادوں پر اس قدر شبہات خُدا ضرور ہی بیٹے گا بدگماں سے آج
عدد یہ چاہتا ہے ہم کو لا مکاں کردے ہمیں بھی آئے گی اعداد لا مکاں سے آج
فرشتے بھر رہے ہیں اس
کو اپنے دامن میں نکل رہی ہے دُعا جو میری زباں سے آج
پڑے گی رُوح نئی جسم زار مسلم میں وہ کام ہو گا مرے جسم نیم جاں سے آج
اخبار الفضل جلد ۹۴ - ۱۵ ستمبر شه ربوه - پاکستان -
دعائیں شعلہ جوالہ بن کے اُتریں گی بلا کے رکھ دیں گے اعدار کو ہم فغاں سے آج
بیوش ابرہہ کو تہس نہس کر دے گی اُڑے گی فوج طیور اپنے آشیاں سے آج
شھید ہوں گے جو اسلام کی حفاظت میں ملاتی ہوں گے وہی اپنے دلستاں سے آج
انہیں کے نام سے زندہ رہے گا نام وطن گھروں سے نکلیں گے جو ہاتھ دھو کے جان سے آج
ہیں وہ دامن رحمت سے ڈھانپ لیں گے نٹور بھریں گے گھر کو ہمارے وہ ارمغاں سے آج
مشام جان معطر کرے گی جو خوشبو !
مہک رہی ہے وہی میر کوستاں سے آج