عشقِ خُدا کی مے سے بھرا جام لائے ہیں
کلام محمود
۲۰۲
پڑے سو رہے ہیں جگا دے ہیں مرے جا رہے ہیں چلا دئے ہیں
ارادت کی راہیں دکھا دے ہمیں محبت کی گھاتیں سکھا دے ہیں
جو پیاروں کے کانوں میں کہتے ہیں لوگ وہ میٹھی سی باتیں سُنا دے ہیں
دہ کثرت پر اپنی ہیں رکھتے گھمنڈ تو اپنے کرم سے بڑھا دے ہیں
ہیں رو رو کے آنکھیں بھی جاتی رہیں مری جان اب تو ہنسا دے ہیں
( ناصر آباد سندھ)
عشق خدا کی مے سے بھرا جام لاتے ہیں ہم مصطفے کے ہاتھ پہ اسلام لائے ہیں
عاشق بھی گھر سے نکلے ہیں جہاں دینے کیلئے تشریف آج وہ بھی سبر بام لائے ہیں
تم غیر کو دکھا کے ہمیں قتل کیوں کرو ہم کب زباں پر شکوہ سر عام لائے ہیں
ہم اپنے دل کا خون انہیں پیش کرتے ہیں گرو کے واسطے مئے گلفام لائے ہیں
دنیا میں اس کے عشق کا پھر چاہے چار سُو تھنہ کے طور پر دل بد نام لائے ہیں
قرآن سے ہم نے سیکھی ہے تدبیر بے خطا مید ہما کے واسطے اک وام لائے ہیں
کنجیجی (سندھ) اور ربوہ کے سفر کے دوران)
اخبار الفضل جلد ۰۰ در تبر شاہ لاہور پاکستان اخبار افضل جلد ۱۲۰۰ ستمبر سال لاہور پاکستان