لاکھ دوزخ سے بھی بِدتر ہے جُدائی آپ کی

کلام محمود

۲۷۵
ہے بھا گئی دنیا مجھے دیوانہ سمجھ کر ہے شمع قریب آرہی پر دانہ سمجھ کر
دیکھا تو ہر اک جام میں تھا زہر ملال ہم آئے تھے اس دنیا کو میخانہ سمجھ کر
میں تم سے ہوں تم مجھ سے ہوتی ایک سے جان کی کیوں چھوڑتے ہو تم مجھے بیگانہ سمجھ کر
کہتے رہے ہم اُن سے دل زار کی حالت سُنتے رہے وہ غیر کا افسانہ سمجھ کر
کی ہے ہر اک گوشہ میں تصویر کسی کی دل کو نہ میرے چھوڑیئے ویرانہ سمجھ کر
۲۰۵
لاکھ دوزخ سے بھی بدتر ہے جدائی آپکی بادشاہی سے ہے بڑھ کر آشنائی آپ کی
اک نگہ میں زال دنیا چھین کر دل سے گئی رہ گئی بے کار ہو کر دل رُبائی آپ کی
مسلم بے چارہ قید عیسوی میں ہے پھنسا یہ خدائی کفر کی ہے یا خدائی آپ کی
حسن و احساں میں نہیں ہے آپ
کا کوئی نظیر آپ اندھا ہے جو کرتا ہے بُرائی آپ کی
اس کا ہر ہر قول محبت ہے زمانہ بھر یہ آج میرزا میں جلوہ گر ہے میرزائی آپ کی
⭑
اختبار الفضل جلد ۲۹۰۰ اکتوبر کہ لاہور پاکستان : اخبار الفضل علیه ۱۴۰۰ تومیریس لاہور پاکستان

10 von 10 heute frei