متفرق اشعار

کلام محمود

بارغ کفار سے ہم نت نئے پھل کھاتے ہیں دل ہی دل میں وہ جسے دیکھ کے جل جاتے ہیں
یہ نہ کھو کہ دو بن کھاتے اپنے بیتے ہیں وہ بھی کھاتے ہیں نگر نیزوں کے پھل کھاتے ہیں
بدر ۱۸؍ فروری شاه
یکھو سے کہا تھا جو ہوا وہ پر پورا کیا تم نے وہ دیکھی نہیں مرزا کی دُعا
اب بھی کرو انکار تو حیرت کیا ہے مشہور ہے بے شرم کی ہے دُور بلا
بقدر بدر مارچ شنگه
چھ مارچ کو لیکھو نے اُٹھایا سنگر دُنیا سے کیا کوچ سُوئے نار سقر
تھی موت کے وقت اس
کی یہ طرفہ حالت لب پہ تھی اگر آہ تو تن میں مخبر
یہ آریہ کہتے ہیں کہ دیکھو ہے ٹھیہ ایسی تو نہ بھی ہم کو بھی اُن سے امید
تھی موت کہ ذلت کی شہادت کیسی کیا جن پر پڑے قہر خدا ہیں وہ شہید
بدر ۲۱ / مارچ سنه
کہتا ہے زاھد کہ میں فرمانروائی چھوڑ دوں گر خدا مجھ کو ملے ساری خدائی چھوڑ دوں
دانه تسبیح اور اسکوں کا مطلب ہے اگر آب وانہ کے لیے سب پارسائی چھوڑ دوں
بدره و در ضروری نشانه
ہائے کثرت ہرے گناہوں کی وائے کوتاہی میری آہوں کی
اس پر یہ فضل یہ کرم یہ رحم کیا طبیعت ہے بادشاہوں کی
بدر ۲۰ زنانه

PAY
ہائے اس غفلت میں ہم یا روس پیچھے رہ گئے یہ بھی کیسا پیار ہے پسیاروں سے پیچھے رہ گئے
بڑھ گئے ہم سے صحابہ توڑ کر سر زدک کو ہم ٹیک ہو کر گر انباروں سے پیچھے رہ گئے
بد که ۲۰ جولائی سنامه
عابد کو عبادت میں مزا آتا ہے قاری کو تلاوت میں مزا آتا ہے
میں بندہ عشق ہوں مجھے تو صاحب ہبہ کی محبت میں مزا آتا ہے
الفضل و راگست ستشاه
مرکز شرک سے آوازہ توحید اُٹھا دیکھنا دیکھنا مغرب سے ہے خورشید اُٹھا
نُور کے سامنے ظلمت بھلا کیا ٹھہرے گی جان کو جلد ہی اب حکیم صنادید اُٹھا
۲۱ ستمبر نه
امعنی آواز جب اذاں کی اللہ کے گھر سے تو گونج اُٹھے گا لندن نعسر الداکبر سے
اُڑے گا پر چم توحید پھر سقف معلی پر مینگے دھکے دیو شرک کو گھر گھر سے ڈر ڈر سے
الفضل ا را کتوبر له
بر جان و دل کے ایک میری جان نکل رہی ہے تیری یاد چکیوں میں میرے دل کوئل رہی ہے
نہیں جز دعائے یونس کے رہا کوئی بھی چارہ کہ غم والم کی پھلی مجھے اب نگل رہی ہے
کبھی وہ گھڑی بھی ہو گی کہ کہوں گا یا الہی! سری عرض تو نے سُن لی وہ مجھے گل ہی ہے
اخبار الفضل ۲۲ نومبر له
عبث میں بارغ احمد کی تباہی کی یہ تدبیریں چھپی بیٹی ہیں تیری راہ میں مولیٰ کی تقدیریں
بھلا مومن کو قاتل ڈھونڈنے کی کیا ضرورت ہے نگا میں اس کی بجلی ہیں تو آہیں اس
کی شمشیریں
تری تقصیری خو ہی تجھ کوٹے وہیں گی اسے ظالم پیسٹ جائیگی تیرے پاؤں میں موہن کے زنجیریں
اخبار الفضل ۳۰ ر و سیمر الله

PAP
نظر آرہی ہے چمک احسن ازل کی شمع مجاز میں
کہ کوئی بھی اب تو مزا نہیں رہا تیں عشق مجاز میں
سمندر سے ہوائیں آرہی ہیں مرے دل کو بہت گرما رہی ہیں
عرب جو ہے میرے دلبر کا مسکن بوتے خوش اس کی لے کر آرہی ہیں
بشارت دینے سب خورد و کلاں کو اچھلتی کودتی وہ آ رہی ہیں
اے سیمیا کبھی پوچھو گے بھی بیمار کا حال کون ہے جس سے کسے جا کے دل غار کا حال
آنکھ کا کام نکل سکتا ہے کب کانوں سے دل کے اندھوں سے کہوں کیا ترے پیار کا حال
رہے عمرتوں کا پیارے میری جاں شکار کب تک ؟
ترے دیکھنے کو ترسے دل بے قرار کب تک؟
شب ہجر ختم ہو گی کہ نہ ہو گی یا الہی!
مجھے اتنا تو بتا دے کروں انتظار کب تک؟
کبھی پوچھو گے بھی آکر کہ بتا تو حال کیا ہے
یوں ہی نوں بہائے جاتے دلِ داغدار کب تک؟
اندازاً ٣ - ١٩٣٩ء
اندازاً ۱۹۲۸ یا ۹۳اته
لے سے تقریب جلسہ سیرة النبی صلی اله علیه وتم منعقدہ مورخہار سمیرہ مسجد اتعلی میں بعد نماز عصر حضرت
مصلح موعود نے اپنی تقریر میں خود یہ اشعار بیان فرمائے۔(ناشر)
می کند
اخبار المفضل امور دسمبر سته

۲۸۴
گل میں پر ان میں پہلی سی آب جو نہیں رہی موٹی تو بل ہی جاتے ہیں پڑھو نہیں رہی
مغرب کا ہے بچھونا تو مغرب کا اوڑھنا اسلام کی تو کوئی بھی اب تو نہیں رہی
از رساله ریویو آف ریلیجینز اردو ماہ جولائی ۱۳۳
اس زمانہ میں اماموں کی بڑی کثرت ہے مقتدی ملتے نہیں ان کی بڑی قلت ہے
اس پہ یہ اور ہے آفت کہ میں باغی پیرو اور لیڈر کو جو دیکھو تو وہ کم ہمت ہے
از رساله ریویو آف ریلیجنز اردو - ما و جولائی ساید
یہ متابع بوش دینداری کبھی گھٹنا بھی ہے اس جہاں
کی قید و بندش سے
کبھی چھپنا بھی ہے
کر تو کل جس قدر چاہے کہ اک نہر ہے یہ یہ بتادے باندھ رکھا اُونٹ کا گھٹنا بھی ہے
۲۰ جولائی شاہ نوشہرہ
اپنا لیا عدد نے ہر ایک غیر قوم کو
تقیم ہو کے رہ گئے ہو تم شعوب میں
سالک تجھے نوید خوشی دینے کے لیے
پھرتا ہوں شرق و غرب و شمال و جنوب میں
فقی سے اس سوال کا حل ہو نہیں سکا
ہیں تجھ میں ہی قلوب کہ تو ہے قلوب میں
۲۰ جولائی شاه
قرض سے دور رہو قرض بڑی آفت ہے قرض لیکر جو اکڑتا ہے وہ بے غیرت ہے
اپنے من پر ستم اس سے بڑا کیا ہو گا قرمن لیکر جو نہ دے سخت ہی بد فطرت ہے
اختيار الصلح بعد ۳۰۰ / جنوری شاه - کراچی - پاکستان

PAD
فاقوں مر جائے پر جائے نہ دیانت تیری دُور و نزدیک ہو مشهور امانت تیری
جان بھی دینی پڑے گر تو نہ ہو اس سے دریغ کسی حالت میں نہ بھوٹی ہو ضمانت تیری
غضب خدا کا کہ مال حرام کھاتا ہے نہیں بے جرم کی مدا صبح و شام کھاتا ہے
نماز چھوٹے تو پھٹ جائے کچھ نہیں پڑھا مگر حرام کی روٹی مدام کھاتا ہے
تو
مال پہ تو جان و دل سے مرتا ہے وہ میں طرح سے بھی ہاتھ آئے کر گزرتا ہے
یہ کیسا پیار ہے اصل وعیال سے تیرا شکم غریبوں کا انگاروں سے جو بھرتا ہے
وقف ہے جاں ہر مال وسیم و زر مال دینے والے سے ہے بے خبر
ایسے اندھے کا کریں ہم کیا علاج مغز سے غافل ہے پچھلکے پر نہ
وقف کرنا جاں کا ہے کسب کمال جو ہو صادق وقت میں ہے بیمثال
چیکس گے واقف کبھی مانند بدر آج دنیا کی نظر میں ہیں جلال
بلال
دھیرے دھیرے ہوتا ہے کسب کمال بو بکر کو بننا پڑتا
شمس پہلے دن سے کہلاتا ہے شمس بدر ہوتا ہے مگر پہلے حلال
دراز
آ کہ پھر ظاہر کریں اُلفت کے راز یار میں ہو جائیں گم، عمرت
میرے پیچھے پیچھے چلتا آ کہ میں بندہ محمود ہوں اور تو آیاز

۲۸۶
تیری اُلفت کا جو شکار ہوا مرکے پھر زندہ لاکھ بار ہوا
ر کو سینہ پر رکھ لیا میرے غم سے جب بھی میں اشکبار ہوا
۱۳۱ جنوری ۱۹۵۶مه
میری نوشی گیاہ میں میری خوشی نگاہ میں میرا جہان اور ہے تیرا جہان اور ہے
ہیں اسی بھر کے گھر ہے اسی حبیب کا یہ نور ظالمو ! بات ہے وہی ایک زبان اور ہے
رساله جامعه المنفرت میگزین جلد هم مبرا - باسبت ماه جون نشانه

10 von 10 heute frei