ہو تمہی کل کے قافِلہ سالار

کلامِ طاہر

ہو تمہی کل کے قافلہ سالار
وقت کم ہے۔بہت ہیں کام۔چلو ملگجی
سجی
ہو رہی ہے شام۔چلو
زندگی اس طرح تمام نہ ہو کام رہ جائیں ناتمام - چلو
کہہ رہا ہے خرامِ بادِ صبا
منزلیں
جب تلک دم چلے مُدام چلو
شام چلو
دے رہی ہیں آوازیں صُبح محو سفر ہو ،۔چلو
ساتھیو! میرے ساتھ ساتھ رہو قُربتوں کا لئے پیام
تم اُٹھے ہو تو لاکھ اُجالے اُٹھے تم چلے ہو تو برق گام چلو
کبھی ٹھہرو تو مثلِ ابرِ بہار جب برس جائے فیض عام۔چلو
رات جاگو مہ و نجوم کے ساتھ دن کو سورج سے ہم خرام چلو
ہو تمہی کل کے قافلہ سالار آج بھی ہو تمہی امام۔چلو
تم
سے وابستہ ہے جہانِ نو تمہیں سونپی گئی
آگے بڑھ کر قدم تو لو
زمام
-
چلو۔دیکھو ہے تمہارے نام۔چلو
عبد
62

پیشوائی کرو۔تمہاری طرف
آرہا ہے نیا نظام
اے خُوشا۔دل بیار۔دَست بکار بہر در پہر شاد کام چلو
میرے پیارو! خدا کے پیاروں پر
دائماً
بھیجتے
سلام
زیر و بم میں دلوں کی دھڑکن کے موجزن ہو خدا کا نام
چلو
دل
اُٹھے جو نعرہ تکبیر
ہو ریا
غم دُنیا کی دوا غم عشق
ہے
سے ہمکلام
چلو
عیسی
نہیں
6
ہوا قوم
عشق
عالم میں اک بپا کر
پیار کا
غلغلم
63
رو
تلاطم
عشق
(جلسہ سالانہ یو کے ۱۹۹۱ء)

آج 10 میں سے 10 باقی