گھٹا کَرَم کی ہجومِ بلا سے اُٹّھی ہے
کلامِ طاہر
گھٹا گرام کی ہجوم بلا سے اٹھی ہے
گھٹا کرم کی ، نجوم بلا سے اٹھی ہے کرامت اک دل درد آشنا سے اٹھی ہے
جو آہ ، سجدۂ صبر و رضا سے اُٹھی ہے زمین بوس تھی ، اس کی عطا سے اٹھی ہے
رسائی دیکھو! کہ باتیں خدا سے کرتی ہے دعا۔جو قلب کے تحت العرسی سے اٹھی ہے
یہ کائنات آڈل سے نہ جانے کتنی بار خلا میں ڈوب چکی ہے خلا سے اٹھی ہے
سدا کی رسم ہے، اہلبیسٹیٹ کی بانگ زبوں آنا کی گود میں پل کر اباء سے اٹھی ہے
ہے
کیا سے عاری ، سیہ بخت، نیش زن ، مردُود یہ واہ واہ کسی کربلا سے اٹھی
خموشیوں میں کھنکنے لگی کسک دل کی اک ایسی ہوک دلِ بے نوا سے اُٹھی ہے
مسیح بن کے ، وہی آسماں سے اتری ہے جو التجا ، دل ناکتخدا سے اٹھی ہے
وہ آنکھ اٹھی تو مُردے جگا گئی لاکھوں قیامت ہوگی ، کہ جو اس ادا سے اٹھی ہے
66
i
آمر ہوئی ہے وہ مجھ سے محمد عربی ندائے عشق ، جو قول ملی سے اٹھی ہے
ہزار خاک سے آدم اُٹھے ، مگر بخدا شبیہ وہ ! جو تری خاک پا سے اٹھی ہے
بنا ہے مبط انوار قادیاں۔دیکھو وہی صدا ہے، سنو ! جو سدا سے اٹھی ہے
کنارے گونج اُٹھے ہیں زمیں کے ، جاگ اُٹھو کہ اک کروڑ صدا، اک صدا سے اٹھی ہے
،
جو دل میں بیٹھ چکی تھی ، ہوائے عیش و طرب بڑے جشن سے ، ہزار انتجا سے اُٹھی ہے
حیات کو کی تمنا۔ہوئی تو ہے بیدار مگر یہ نیند کی ماتی ، دُعا سے اُٹھی ہے
المحراب سوواں جلسہ سالانہ نمبر بند کراچی۔جلسہ سالانہ جرمنی ۱۹۹۱ء)
67