اپنے دیس میں اپنی بستی میں اِک اپنا بھی تو گھر تھا

کلامِ طاہر

اپنے دیس میں اپنی بستی میں اک اپنا بھی تو گھر تھا
نظم 1991ء میں قادیان کے سفر کے دوران کہی گئی اور جلسہ سالانہ قادیان کے موقع پر پڑھی گئی۔اپنے دیس میں اپنی بستی میں اک اپنا بھی تو گھر تھا
جیسی سُندر تھی
09
گھر بھی سُندر تھا
بستی ویسا وہ
دلیس بدلیں لئے پھرتا ہوں اپنے دل میں اُس کی گتھا ئیں
میرے من میں آن بسی ہے تن من دھن جس کے اندر تھا
سادہ اور غریب تھی جنتا۔لیکن نیک نصیب تھی جنتا
فیض رسان عجیب تھی جنتا ہر بندہ ، بندہ پرور تھا
کچے لوگ تھے ، کچی بستی۔کرموں والی اُچی بستی
-
جو اُونچا تھا ، نیچا بھی تھا ، عرش نشیں تھا ، خاک بسر تھا
اُس کی دھرتی تھی آکاشی ، اُس کی پر جا تھی پر کاشی
جس کی صدیاں تھیں متلاشی ، گلی گلی کا
کا وہ منظر تھا
68

کرتے تھے آ آ کے بیرے ، پنکھ پکھیرو شام سویرے
پھولوں اور پھلوں سے بوجھل ، بستاں کا ایک ایک شجر تھا
اُس کے سُروں کا چرچا جا جا ، دیس بدیس
جا ، دیس بدیس میں ڈنکا باجا
اُس بستی کا پیتم را جا ، کرشن گٹھیا مرلی دھر تھا
چاروں اور بجی شہنائی بھیجنوں نے اک دُھوم مچائی
رت بھگوان مکن کی آئی ، پیتم کا درشن گھر گھر تھا
گوتم بدھا بندھی لایا ، سب رشیوں نے درس دکھایا
عیسی اُترا مہدی آیا جو سب نبیوں کا مظہر تھا
مہدی کا دلدار محمد
نور نگه سرکار محمد
نبیوں کا
سردار
جس کا
وہ
منظور نظر تھا
6
آشاؤں کی اُس بستی میں ، میں نے بھی فیض اُس کا
مجھ پر بھی تھا اُس کا چھایا ، جس کا میں ادنی چاکر تھا
اتنے پیار سے کس نے دی تھی ، میرے دل کے کواڑ یہ دستک
رات گئے میرے گھر کون آیا ، اُٹھ کر دیکھا تو ایشر تھا
عرش سے فرش پہ مایا اُتری ، روپا ہو
روپا ہو گئی ساری دھرتی
ٹ گئی گلفت چھا گئی مستی۔وہ تھا میں تھا من مندر تھا
69

پر میری جان نچھاور ، اتنی کرپا اک پاپی پر
جس کے گھر نارائن آیا ہ کیڑی بھی کمتر تھا
-
وہ
رب نے آخر کام سنوارے ، گھر آئے پرہا کے مارے
آ دیکھے اُونچے مینارے ، نُورِ خدا تا حد نظر تھا
مولا نے وہ دن دکھلائے ، پریمی رُوپ نگر کو آئے
ساتھ فرشتے پر پھیلائے
"
، سایہ رحمت ہر سر پر
تھا
عشق خدا مونہوں پر دستے “ پھوٹ رہا تھا نور۔نظر سے
اکھین سے کے پیت کی برسے ، قابل دید ، ہر دیدہ ور تھا
لیکن آہ جو رستہ تکتے جان سے گزرے تجھ کو ترستے
کاش وہ زندہ ہوتے جن پر ، ہجر کا اک اک پل دُوبھر تھا
کو پکارا ، آس نہ ٹوٹی ، دل نہ ہارا
آخر دم تک تجھ
سدا سہاگن
مصلح عالم باپ ہمارا
،
پیکر صبر و رضا
بستی ، جس میں پیدا ہوئی وہ ہستی
رہے یہ
رہبر تھا
جس سے نور کے سوتے پھوٹے ، جو نوروں کا اک ساگر تھا
ہیں سب نام خدا کے سُندر واہے گرو ، الله اكبر
سب
6
فانی ، اک وہی ہے باقی ، آج بھی ہے جو کل ایشر تھا
70
(جلسه سالانه قادیان (۱۹۹۱ء)

آج 10 میں سے 10 باقی