خدا کے سپرد
کلامِ طاہر
خدا کے سپرد
اس نظم کا پہلا مصرعہ آصفہ بیگم کی زندگی ہی میں ایک معمولی فرق کے ساتھ رویا میں زبان پر جاری ہوا
تھا۔اس پر نظم شروع کی تو ان کی زندگی میں صرف دو شعر ہو سکے تھے۔باقی نظم ان کی وفات کے بعد مکمل کی ہے۔اس مناسبت سے پہلے مصرعہ کو کچھ تبدیل کرنا پڑا یعنی پہلے یہ مصرعہ یوں تھا۔ع
تری شفا کا سفر ہے قدم قدم اعجاز
تیری بقا کا سفر تھا قدم قدم اعجاز بدن سے سانس کا ہر رشتہ دم بہ دم اعجاز
ترا فنا کے اُفق سے پلٹ پلٹ آنا دُعا کے دوش پہ نبضوں کا زیروبم اعجاز
تھا اک کرشمہ پیہم ترا دل بیمار دکھایا ہوگا کسی دل نے ایسا کم اعجاز
نحیف جان ، بہت بوجھ اُٹھا کے چلتی رہی ہر ایک نقشِ قدم پر تھا مقسم اعجاز
77
اس کا فیض تھا ورنہ میری دُعا کیا تھی کہے سے اُس کے دکھاتا تھا میراعلم انجانہ
اُسی
دیکھا
جب اُس کا اذن نہ آیا ، خطا گئی فریاد رہی نہ آہ کرشمند ، نه پشم تم اعجاز
غنا نے اُس کی جو عرفانِ بندگی بخشا نہیں تھا وہ کسی جُود و عطا سے کم اعجاز
پیشم تم تمہیں سمجھایا ، بس خدا کے لئے دکھاؤ نا ، سر تسلیم کر کے کم اعجاز
یونہی ثمنت اعدا سے مت ڈرو بي بي! ہمارے حق میں دکھائیں گے یہ بشم اعجاز
بی
ہوموت اُس کی رضا پر ، یہی کرامت ہے خوشی سے اُس کے کہے میں جو کھا ئیں سم ، اعجاز
وہیں تمہاری انا کا سفر تمام ہوا حیات و موت وہیں بن گئے بہم اعجاز
لحیف ہونٹوں سے اٹھی برائے استغفار ٹوائے تو یہ تھی اللہ کی قسم انجاز
مجھے کبھی بھی تم اتنی نہیں لگیں پیاری وہ محسن تھا ملکوتی ، وہ شیط کم اعجاز
اُس کی ہوگئیں تم ، اُس کے آمر ہی سے تمہیں
امر بنانے کا دکھلا گئی عدم اعجاز
کبھی تو آ کے ملیں گے ، چلو ، خدا کے سپرد
کبھی تو دیکھیں گے احیائے ٹو کا ہم اعجاز
همه
78
(۱۹۹۲ء)