رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلتَ إِلَيَّ مِن خَيْرٍ فَقِير

کلامِ طاہر

{
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِن خَيْرٍ فَقِير
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مشہور دعا رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِن خَيْرٍ فَقِير
کس شان سے اور کتنے رنگوں میں پوری ہوئی، اس کے متعلق یہ نظم ہے۔اک برگد کی چھاؤں کے نیچے
اک مسافر پڑا تھا غم
چور
کیسے کچھ عرض مدعا کرتا
اپنی حاجات کا بھی تھا نہ
شعور
دل سے بس ایک ہی دعا اٹھی
میں اسی کا
اسی کا فقیر ہوں آقا
جو میرے لئے بھلا سمجھے
مجھے اے کاش ہر کوئی تیرا
فقط تیرا ہی گدا سمجھے
اور
یہی
99
اٹھی

میری جھولی میں کچھ نہیں مولا
پیٹ خالی ہے ہاتھ خالی
ہے
زندگی کا سفر نبھانے کو
میں اکیلا ہوں۔ساتھ خالی ہے
دل تنہا سے صدا اٹھی
بے ٹھکانہ ہوں گھر نہیں اپنا
سر پہ چھت ہے، نہ بام و در اپنا
ہے
گاؤں کی چمنیوں سے اٹھتا
گو دھواں، وہ مگر نہیں اپنا
مصر جانے کو جی مچلتا ہے
دل سے یہ شعلہ سا نوا اٹھی
اکیلا ہوں خوف کھاؤں گا
پر
دست و بازو کوئی عطا کردے
کوٹ کر تب وطن کو جاؤں گا
100
دل سے یہ مضطرب دعا اٹھی

آج 10 میں سے 10 باقی