مرے وطن مجھے تیرے افق سے شکوہ ہے

کلامِ طاہر

1
مرے وطن مجھے تیرے افق سے شکوہ ہے
احمد ندیم قاسمی ایک بزرگ شاعر اور بہت بڑے ادیب ہیں۔مگر اپنے وطن کے لئے دعا کے
وقت کبھی انہیں یہ خیال نہیں آیا کہ وہاں رسول اللہ مے کے غلاموں پر جو ظلم ہو رہے ہیں ان کے
خلاف بھی آواز اٹھائیں۔اس لئے میں نے اُن کی ایک نظم کی تضمین کہی ہے۔اگر ان کو اس سے
اختلاف ہو تو میں مجبور ہوں۔خدا کرے کہ مرے اک بھی ہم وطن کے لئے
حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو
سوائے اس کے کہ وہ شخص احمدی کہلائے
تو سانس لینے کی بھی اس کو یاں مجال نہ ہو
وہ سبزہ زاروں میں ہو سب سے سبز تر پھر بھی
رگیدا جائے اگرچہ
101
وہ
پائمال نہ ہو

چمن میں وہ گل رعنا جو خاک سے اٹھے
اکھاڑنے میں اسے تم کو کچھ ملال نہ ہو
وہ پھول ہو کے بھی آنکھوں میں خار سا کھٹکے
ہو
تو ایسا زخم لگاؤ کہ اند مال نہ
لاکھ علم و عمل کا ہو ایک اوجِ کمال
فقط وہ غازی گفتار و قیل و قال نہ ہو
مگر سب اہل وطن یہ بھی سوچ لیں کہ کہیں
لباس تقوی میں لیٹی یہ کوئی چال نہ ہو
میرے وطن مجھے تیرے افق شکوه
ނ
کہ اس
وہ ہے
ثبت ہے عبدالسلام نام کا چاند
اسے ڈبو کے کوئی اور اچھال کام کا چاند
تو یہ کرے تو کبھی تجھ پہ پھر زوال نہ ہو
ہر ایک شہری ہو آسودہ ہر کوئی ہو نہال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو
102

آج 10 میں سے 10 باقی