بزبان مولویانِ پاکستان
کلامِ طاہر
بزبان مولویانِ پاکستان
گویادہ احمدیوں سے مخاطب ہو کر کہہ رہے ہیں)
اذانیں دے کے دُکھاؤ نہ دل خدا کے لئے
درود پڑھ کے ستاؤ نہ۔مصطفی کے لئے
سلام کر کے دعائیں نہ دو ہمیں۔ہم لوگ
وہ لوگ ہیں کہ ترستے ہیں بددعا کے لئے
103
آج 10 میں سے 10 باقی