نزد الاسلام کی ایک نظم کا منظوم ترجمہ

کلامِ طاہر

شه خواهان هر
نذر الاسلام کی ایک نظم کا منظوم ترجمہ
توحید کے پر چارک۔مرے مُرشد کا نام
ہے بات یہی بر حق۔مرے مُرشد کا
محمد
ہے
نام
محمد
ہے
اُس نام کے جینے سے قرآن۔کا ہوتا ہے ادراک مجھے
سندر نام ہونٹوں سے دل تک۔کر دیتا ہے پاک مجھے
اللہ کے بہت پیارے
-
مرے مُرشد کا نام محمد ہے
وہ
اک
مولی سے ملواتا ہے جب نام اُس کا میں لیتا ہوں
بحر نور کی موجوں پر۔اک نور کی کشتی کھیتا ہوں
اے جگ والو سن لو
مرے مُرشد کا
نام
محمد
ہے
109

اُس نام کے دیپ جلاتا ہوں تو چاند ستارے دیکھتا ہوں
سینے سے عرش تک اٹھتے ہوئے نوروں کے دھارے دیکھتا ہوں
مرے نورِ مجسم - صلی اللہ۔مُرشد کا نام محمد ہے
اُس نام کا پلو پکڑے پکڑے اُس دنیا تک جاؤں گا
اُس کے قدموں کی خاک تلے میں اپنی جنت پاؤں گا
ہر دم
-
نذر الاسلام - مرے مُرشد کا نام
محمد
ہے
110
(نذر الاسلام)

آج 10 میں سے 10 باقی