اِذنِ نغمہ مجھے تُو دے تو میں کیوں نہ گاؤں
کلامِ طاہر
2
اذنِ نغمہ مجھے تو دے تو میں کیوں نہ گاؤں
( ٹیگور کی ایک نظم کا آزاد ترجمہ)
اِذنِ نغمہ مجھے تو دے تو میں کیوں نہ گاؤں
تیرے اس لطف و کرم سے تو مرے کون و مکان
ذلک اٹھے ہیں
مری دھرتی چمک اُٹھی ہے
میر اسورج بھی ہے تو
چاند ستارے بھی تو
اپنے جیون پہ مر افخر ترے دم سے ہے۔دیکھتا ہوں میں ترالحسن تو چشم نم سے
میرے بہتے ہوئے اشکوں میں جھلکتا ہے تو
120
تیرا احسان ہے
کہ تو نے مجھے گیتوں کے لئے
کچن لیا ہے کہ میں بنتا رہوں ،
گاتا رہوں۔گیت
زندگی میں نہ کثافت رہی کوئی نہ جمود
ساری بے ربطگی۔موسیقی میں تحلیل ہوئی
ایسی موسیقی۔جو اک آبی پرندے کی طرح
اپنے پر وسعتِ افلاک میں پھیلائے ہوئے
نیلگوں بحر محبت یہ تھی
محو پرواز
اپنی ہی موچ طرب میں۔تھی فضا پر رقصاں
اُسکے پر چھونے لگے
پر
تیرے قدم کی محراب
کوئی باقی نہ رہی پھر کسی معبد کی تلاش
اتنا نشہ ہے ترے پیار کے گیتوں میں کہ میں
دوست کہہ دیتا ہوں تجھ کو
121
:
i
122
اسی مد ہوشی میں
تو تو مالک ہے
خداوند ہے
خالق ہے مرا
مجھ سے ناراض نہ ہونا
میں ترا چا کر ہوں