آخر وہ دن آیا آج

کلامِ طاہر

آخر وہ دن آیا آج
یہ نظم عزیزه منصورہ منیب کی بچی کی پیدائش پر کہی تھی جس کے متعلق پہلے ہی عزیزہ ارم کو رویا میں
دکھایا گیا تھا کہ بیٹی ہو گی۔منصورہ مکرمہ صادقہ حیدر صاحبہ مرحومہ اور سید مقصود حیدر صاحب کی بیٹی ہیں اور
ان کے میاں عزیزم منیب احمد ، میجر منیر احمد شہید کے صاحبزادہ ہیں۔منصورہ لے کر آئی ہے
اپنی بھولی بھالی بچی
معجزہ ہے جو اک اللہ کا
اونچی قسمت والی بچی
حمد
گل
ثنا کے نغمے گاؤ
برساؤ اُردو کلاس
123
'
I
1

ڈاکٹرز نے تو تھا
ڈرایا
منصورہ اور نیب کا بچہ
ہوا بھی تو معذور ہی ہوگا
پر
ہول نہ
نکلا
سچا
بات ہوئی پوری تو وہی جو
نے بتلائی تھی
الله
خواب میں اک خوشخبری بھاری
منصورہ کو دکھلائی تھی
حمد
و ثنا کے نغمے گاؤ
گل
برساؤ اُردو کلاس
و ثنا کے نغمے گاؤ
گل
برساؤ اُردو کلاس
ارم نے بھی تو دیکھی تھی
خواب میں منصورہ کی لال
پیاری، لمبی اور لم ڈھینگی
کرتی تھی جو دل کو نہال
حمد
گل
ثنا کے نغمے گاؤ
برساؤ اُردو کلاس
124

ماں اور باپ ہیں دونوں خوش
خوش ہیں منصورہ کی ساس
تہنیت کرتی ہے
پیش
جھک کر سب کو اُردو کلاس
گل
و ثنا کے نغمے گاؤ
برساؤ اُردو کلاس
125

آج 10 میں سے 10 باقی