وہ روز آتا ہے گھر پر ہمارے ٹی وی پر
کلامِ طاہر
وہ روز آتا ہے گھر پر ہمارے ٹی وی پر
اس بحر اور قافیہ ، ردیف میں احمد فراز صاحب کی ایک بہت ہی اعلیٰ پایہ کی نظم ہے۔اس پر کسی نے مزاحیہ
تضمین کہی ہے۔پس یہ اسی کی تضمین پر تضمین ہے اور اس کا رنگ اختیار کرتے ہوئے پنجابی، سندھی، سرائیکی
الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے۔ہے
وہ روز آتا ہے گھر پر ہمارے ٹی وی پر تو ہم بھی اب اسے انگلینڈ چل کے دیکھتے ہیں
وہ جس کی بچے بھی کرتے ہیں پیشوائی روز وہ اس کو شوق سے سنتے ہیں بلکہ دیکھتے ہیں
عجب مزا ہے جب اُردو کلاس ہوتی تو چھوٹے لڑکے بھی بلیوں اچھل کے دیکھتے ہیں
سنا ہے پیار وہ کرتا ہے غم کے ماروں سے تو ہم بھی درد کے قالب میں ڈھل کے دیکھتے ہیں
ہے ایم ٹی
اے بڑا مقبول اس کو پنجابی لگا کے اپنے گھروں پر ذیل کے دیکھتے ہیں
جو غیر احمدی سندھی ہیں ملاں کے ڈر سے وہ چھپ کے احمدی گوٹھوں میں چل کے دیکھتے ہیں
پٹھان مثلا کو ہیں اپنے گھر ہی لے جاتے اور اس کا چٹکیوں میں دل مسل کے دیکھتے ہیں
132
غریب نقل کے دوکانوں میں ٹیلی ویژن کی بڑی لگن ، بڑی چاہت سے کھل کے دیکھتے ہیں
خدا کے فضلوں پر ہوتا ہے اپنا دل ٹھنڈا تو مولوی ہمیں کیوں اتنا جل کے دیکھتے ہیں
عروج اپنا مقدر ہے اور ان کا زوال یہ وہ اُبال ہے جس میں اُبل کے دیکھتے ہیں
ہمارے حال کے جب آئینے میں جھانکتے ہیں تو اس میں اپنے زبوں حال ، کل کے دیکھتے ہیں
جلسہ سالانہ یو کے۔جولائی ۲۰۰۰ء)
133
1