داڑھی کا برگد
کلامِ طاہر
داڑھی کا برگد
میرے بھائی آپ کی ہیں سخت چنچل سالیاں
شعله
جواله ہیں آفت کی ہیں پر کالیاں
کی داڑھی کا برگر دیکھ پاتیں وہ اگر
پینگیں ڈالتیں ، گائیں ، بجائیں تالیاں
اس
توڑ دیتیں ڈالیاں ، آتا نہ کچھ ان کو خیال
آپ تو داڑھی منڈا کر بچ گئے ہیں بال بال
یہ بہت پرانے شعر ہیں جو میاں وسیم احمد صاحب کی اجازت سے ہم شائع کر رہے ہیں۔144
آج 10 میں سے 10 باقی