۱۹۴۴ء کی نظم کے دوشعر بروفات حضرت امّی جان ؓ

کلامِ طاہر

۱۹۴۴ء کی نظم کے دوشعر
رض
بروفات حضرت امی جان
گو جُدائی ہے
کٹھن ڈور بہت ہے منزل
پر میرا آقا بُلا لے گا مجھے بھی اے ماں
اور پھر تم سے میں مل جاؤں گا جلدی یا بدیر
اُس جگہ۔مِل کے جُدا پھر نہیں ہوتے ہیں جہاں
145

آج 10 میں سے 10 باقی