سُرمہ چشم آریہ
حصہ 3
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اك
سرمه چشم آریه
میں دیکھتا ہوں کہ ان کی روحانی زندگی بہت ہی کمزور ہو گئی ہے اور ان کی بے جا آزادی ۲۳
اور ضعف ایمان نے بہت ہی برا اثر ان کے ارادت باطنی اور ان کی دینی اولوالعزمی اور
ان کی اندرونی حالت پر ڈالا ہے اور عجیب طور پر انہوں نے ضلالت کو صداقت کے ساتھ
ملا دیا ہے۔ مذہب وہ چیز ہے جس کی برکات کی اصل جڑھ ایمان و اعتبار وحسن
بقیہ گھر خرابی کی حالت میں رہتا ہے پس جس جگہ صفوت و عصمت و تنبل و محبت کامل و نام ۲۳
حاشیه و حزن و در دو شوق و خوف ہے اس جگہ انوار وحی کے کامل تجلیات بغیر آمیزش کسی نوع
کی ظلمت کے وارد ہوتے رہتے ہیں اور آفتاب کی طرح چمکتے ہوئے نظر آتے رہتے
ہیں اور جس جگہ یہ مرتبہ کمال تام کا نہیں اس جگہ وحی بھی اس عالی مرتبہ سے متنزل ہوتی
ہے۔ غرض وحی الہی ایک ایسا آئینہ ہے جس میں خدائے تعالیٰ کی صفات کمالیہ کا چہرہ
حسب صفائی باطن نبی منزل علیہ کے نظر آتا ہے اور چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
اپنی پاک باطنی و انشراح صدری و عصمت و حیا وصدق وصفا و توکل و وفا اور عشق الہی
کے تمام لوازم میں سب انبیاء سے بڑھ کر اور سب سے افضل واعلیٰ و اکمل وارفع و
اجلی واصفا تھے اس لئے خدائے جل شانہ نے ان کو عطر کمالات خاصہ سے سب سے
زیادہ معطر کیا اور وہ سینہ اور دل جو تمام اولین و آخرین کے سینہ و دل سے فراخ تر و
پاک تر و معصوم تر و روشن تر و عاشق تر تھا وہ اسی لائق ٹھہرا کہ اس پر ایسی وحی نازل ہو
کہ جو تمام اولین و آخرین کی وحیوں سے اقوئی واکمل و ارفع واتم ہو کر صفات الہیہ
کے دکھلانے کے لئے ایک نہایت صاف اور کشادہ اور وسیع آئینہ ہو۔ سو یہی وجہ ہے کہ
قرآن شریف ایسے کمالات عالیہ رکھتا ہے جو اس کی تیز شعاعوں اور شوخ کرنوں کے
آگے تمام صحف سابقہ کی چمک کالعدم ہو رہی ہے کوئی ذہن ایسی صداقت نکال نہیں سکتا
جو پہلے ہی سے اس میں درج نہ ہو ۔ کوئی فکر ایسے برہان عقلی پیش نہیں کر سکتا جو پہلے ہی
سے اس نے پیش نہ کی ہو ۔ کوئی تقریر ایسا قومی اثر کسی دل پر ڈال نہیں سکتی جیسے قوی اور
سرمه چشم آریه
۲۴ اعتقاد حسن ظن واطاعت و اتباع منجر صادق و کلام الہی ہے لیکن وہ لوگ اپنے غلط فلسفہ کی وجہ سے مذہب
کی حقیقت کچھ اور ہی سمجھ رہے ہیں سو انہیں لازم ہے کہ تعصب اور خود پسندی کے شور و غوغا سے اپنے
تیں الگ کر کے سیدھی نظر اور سیدھے خیال سے اس سوال پر غور کریں کہ ایمان کیا شے ہے اور اس پر
۲۳ بقیه پر برکت اثر لاکھوں دلوں پر وہ ڈالتا آیا ہے ۔ وہ بلا شبہ صفات کمالیہ حق تعالیٰ کا
حاشیه ایک نہایت مصفا آئینہ ہے جس میں سے وہ سب ۔ کچھ ملتا ہے جو ایک سالک کو
مدارج عالیه معرفت تک پہنچنے کے لئے درکار ہے ۔
اور جیسا کہ ہم عنوان اس حاشیہ پر لکھ چکے ہیں معرفت حقانی کے عطا
کرنے کے لئے تین دروازے قرآن شریف میں کھلے ہوئے ہیں ایک عقلی یعنے
خدائے تعالیٰ کی ہستی اور خالقیت اور اس کی توحید اور قدرت اور رحم اور قیومی اور
مجازات وغیرہ صفات کی شناخت کے لئے جہاں تک علوم عقلیہ کا تعلق ہے استدلالی
طریق کو کامل طور پر استعمال کیا ہے اور اس استدلال کے ضمن میں صناعت منطق و علم
بلاغت و فصاحت و علوم طبعی و طبابت و هیئت و هندسه و دقائق فلسفیه و طریق جدل و
مناظرہ وغیرہ تمام علوم کو نہایت لطیف و موزوں طور پر بیان کیا ہے جس سے اکثر
دقیق مسائل کا بیچ کھلتا ہے۔ پس یہ طرز بیان جو فوق العادت ہے از قسم اعجاز عقلی ہے
کیونکہ بڑے بڑے فیلسوف جنہوں نے منطق کو ایجاد کیا اور فلاسفی کے قواعد مرتب
کئے اور بہت کچھ طبعی اور ہیئت میں کوشش و مغز زنی کی وہ بباعث نقصان عقل اپنے
ان علوم سے اپنے دین کو مدد نہیں دے سکے اور نہ اپنی غلطیوں کی اصلاح کر سکے اور
نہ اوروں کو فائدہ دینی پہنچا سکے بلکہ اکثر ان کے دہریہ اور ملحد اور ضعیف الایمان
رہے اور جو بعض ان میں سے کسی قدر خدائے تعالیٰ پر ایمان لائے انہوں
نے ضلالت کو صداقت کے ساتھ ملا کر اور خبیث کو طیب کے ساتھ مخلوط
سرمه چشم آریہ
ثواب مترتب ہونے کی کیوں امید کی جاتی ہے سو جاننا چاہیے کہ ایمان اس اقرار لسانی و تصدیق قلبی (۲۵)
سے مراد ہے جو تبلیغ و پیغام کسی نبی کی نسبت محض تقویٰ اور دوراندیشی کے لحاظ سے صرف نیک ظنی کی
بنیاد پر یعنی بعض وجوہ کو معتبر سمجھ کر اور اس طرف غلبہ اور رجحان پا کر بغیر انتظار کامل اور قطعی اور
بقیه کر کے راہ راست کو چھوڑ دیا۔ پس یہ الہی عقل از قبیل خارق عادت ہے جس کے ﴿۲۵﴾
حاشیه استدلال میں کوئی غلطی نہیں اور جس نے علوم مذکورہ سے ایک ایسی شائستہ خدمت لی ہے
جو کبھی کسی انسان نے نہیں لی اور اس کے ثبوت کے لئے یہی کافی ہے کہ دلائل وجود باری
عزاسمہ اور اس کی توحید و خالقیت وغیرہ صفات کمالیہ کے اثبات میں بیان قرآن شریف
کا ایسا محیط و حاوی ہے جس سے بڑھ کر ممکن ہی نہیں کہ کوئی انسان کوئی جدید بر ہان پیش
کر سکے اگر کسی کو شک ہو تو وہ چند دلائل عقلی متعلق اثبات ہستی باری عزاسمہ یا اس کی
توحید یا اس کی خالقیت یا کسی دوسری الہی صفت کے متعلق بطور امتحان پیش کرے تا
بالمقابل قرآن شریف میں سے وہی دلائل یا ان سے بڑھ کر اس کو دکھلائے جائیں جس
کے دکھلانے کے ہم آپ ہی ذمہ دار ہیں غرض یہ دعوئی اور یہ تعریف قرآنی لاف و
گذاف نہیں بلکہ حقیقت میں حق ہے اور کوئی شخص عقائد حقہ کے اثبات میں کوئی ایسی
دلیل مل پیش نہیں کر سکتا جس کے پیش کرنے سے قرآن شریف غافل رہا ہو۔ قرآن شریف
با واز بلند بیسیوں جگہ اپنے احاطہ تامہ کا دعوی پیش کرتا ہے چنانچہ بعض آیات ان میں
سے ہم اس حاشیہ میں درج بھی کر چکے ہیں سو اگر کوئی طالب حق آزمائش کا شائق
ہو تو ہم اس کی تسلی کامل کرنے کے لئے مستعد اور تیار اور ذمہ دار ہیں مگر افسوس تو یہ
ہے کہ اس پر غفلت اور لاپروائی اور بے قدری کے زمانہ میں ایسے لوگ بہت
ہی تھوڑے ہیں جو صدق دلی سے طالب حق ہو کر اس خاصیت عظمی و معجزہ کبری
کی آزمائش چاہیں بلکہ وہ اسی میں اپنی سرخروئی سمجھ لیتے ہیں کہ بات کو
سرمه چشم آریہ
۲۶ واشگاف ثبوت کے دلی انشراح سے قبولیت و تسلیم ظاہر کی جائے لیکن جب ایک خبر کی صحت پر
وجوہ کاملہ قیاسیہ اور دلائل کا فیہ عقلیہ مل جائیں تو اس بات کا نام ایقان ہے جس کو دوسرے لفظوں میں
علم الیقین بھی کہتے ہیں اور جب خدائے تعالیٰ خود اپنے خاص جذ بہ اور موہبت سے خارق عادت
۲۶ بقیه سنتے ہی انکار کر دیں لیکن ظاہر ہے کہ صرف اس بات کے کہنے سے کہ ہم نہیں مانتے
حاشیه یا ہم اس کو خلاف عقل یا خلاف قانون قدرت سمجھتے ہیں امر متنازعہ فیہ انفصال نہیں
پاتا اور صداقت پسندوں کا یہ طریق ہرگز نہیں ۔ ایک شخص کو ایک امر متنازعہ فیہ
کے اثبات کے لئے میدان میں کھڑے دیکھ کر اور آواز پر آواز مارتے سن کر پھر
اس کی طرف رخ نہ کریں اسے آزما کر نہ دیکھ لیں اور دور بیٹھے یونہی کہتے رہیں
کہ اس کی یہ باتیں جھوٹ اور بے اصل ہیں کیا یہ شیوہ کسی واقعی راست باز کا
ہو سکتا ہے۔ ہرگز نہیں ہرگز نہیں ۔ دوسرا دروازہ معرفت الہی کا جو قرآن شریف
میں نہایت وسیع طور پر کھلا ہوا ہے دقائق علمیہ ہیں جس کو بوجہ خارق عادت ہونے
کے علمی اعجاز کہنا چاہیے وہ علوم کئی قسم کے ہیں اول علم معارف دین یعنے جس قدر
معارف عالیه دین اور اس کی پاک صداقتیں ہیں اور جس قدر نکات و لطائف
علم الہی ہیں جن کی اس دنیا میں تکمیل نفس کے لئے ضرورت ہے ایسا ہی جس قدر
نفس امارہ کی بیماریاں اور اس کے جذبات اور اس کی دوری یا دائمی آفات ہیں
یا جو کچھ ان کا علاج اور اصلاح کی تدبیریں ہیں اور جس قدر تزکیہ و تصفیہ نفس
کے طریق ہیں اور جس قدر اخلاق فاضلہ کے انتہائی ظہور کی علامات و خواص و
لوازم ہیں یہ سب کچھ باستیفا ئے تام فرقان مجید میں بھرا ہوا ہے اور کوئی شخص
ایسی صداقت یا ایسا نکتہ الہیہ یا ایسا طریق وصول الی اللہ یا کوئی ایسا نادر
یا پاک طور مجاہدہ و پرستش الہی کا نکال نہیں سکتا جو اس پاک کلام میں
درج نہ ہو ۔ دوسرے علم خواص روح و علم نفس ہے جو ایسے احاطہ تام سے اس
سرمه چشم آریہ
کے طور پر انوار ہدایت کھولے اور ا۔ اپنے آلاء آلاء ونعماء سے آشنا کرے اور لڈ نی طور پر عقل اور علم لڈنی ۲۷
عطا فرمادے اور ساتھ اس کے ابواب کشف اور الہام بھی منکشف کر کے عجائبات الوہیت کا سیر
کرادے اور اپنے محبوبانہ حسن و جمال پر اطلاع بخشے تو اس مرتبہ کا نام عرفان ہے جس کو دوسرے
بقیه کلام معجز نظام میں اندراج پایا ہے کہ جس سے غور کرنے والے سمجھ سکتے ہیں کہ بجز قادر مطلق ۲۷
حاشیہ کے یہ کسی کا کام نہیں ۔ تیسرے علم مبدء و معاد و دیگر امور غیبیہ جو عالم الغیب کے کلام کا
ایک لازمی خاصہ ہے جس سے دلوں کو تسلی و تشفی ملتی ہے اور غیب دانی خدائے قادر مطلق
کی مشہودی طور پر ثابت ومتحقق ہوتی ہے یہ علم اس تفصیل اور کثرت سے قرآن شریف
میں پایا جاتا ہے کہ دنیا میں کوئی دوسری کتاب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ پھر علاوہ اس
کے قرآن شریف نے تائید دین میں اور اور علوم سے بھی اعجازی طور پر خدمت لی ہے
اور منطق اور طبعی اور فلسفہ اور ہیئت اور علم نفس اور طبابت اور علم ہندسہ اور علم بلاغت
و فصاحت وغیرہ علوم کے وسائل سے علم دین کا سمجھانا اور ذہن نشین کرنا یا اس کا تفہیم
درجہ بدرجہ آسان کر دینا یا اس پر کوئی برہان قائم کرنا یا اس سے کسی نادان کا اعتراض
اٹھانا مد نظر رکھا ہے غرض طفیلی طور پر یہ سب علوم خدمت دین کے لئے بطور خارق
عادت قرآن شریف میں اس عجیب طرز سے بھرے ہوئے ہیں جن سے ہر یک درجہ کا
ذہن فائدہ اٹھا سکتا ہے اور اگر چہ دلی جوش اس عاجز کا اس بات کی طرف دامن دل
کھینچ رہا ہے کہ ان سب علوم میں سے دو دو تین تین مسائل علمی جو قرآن شریف میں درج
ہیں نمونہ کے طور پر اس جگہ لکھے جائیں اور کچھ براہین عقلیہ بھی جو اس پاک کلام میں
اثبات اصول دین کے لئے اندراج پائے ہیں تحریر ہوں لیکن چونکہ یہ سب بیانات
طوالت طلب ہیں اور رسالہ ھذا بوجہ قلیل الحجم ہونے ہونے کے ان کی برداشت نہیں
کر سکتا اور کتاب براهین احمد یه خودان سب باتوں کی متکفل ہے اس لئے
خوف اطناب سے ترک کر دیا گیا ۔ طالبین حق انشاء اللہ تعالی براہین احمدیہ میں ان
سرمه چشم آریہ
لفظوں میں عین الیقین اور ہدایت اور بصیرت کے نام سے بھی موسوم کیا گیا ہے۔ اور جب ان
تمام مراتب کی شدت اثر سے عارف کے دل میں ایک ایسی کیفیت حالی عشق اور محبت کے باذنہ
تعالی پیدا ہو جائے کہ تمام وجود عارف کا اس کی لذت سے بھر جائے اور آسمانی انوار اس کے
بقیه سب مقاصد کو پالیں گے مگر اس جگہ یہ بھی یا د رکھنا چاہئے کہ اگر چہ یہ علوم کسی طور پر
حاشیہ بھی لوگ حاصل کرتے ہیں لیکن ایک اُمی محض جو سخت تاریکی اور جہالت کے زمانہ
میں ایک جنگلی ملک میں پیدا ہوا جس نے مکتب میں ایک حرف نہ پڑھا اور فلاسفہ
سے کبھی مخالطت نہ ہوئی اور منطق اور طبعی اور ہیئت اور علم نفس وغیرہ کا اپنے
پر جہالت ملک میں نام بھی نہ سنا اس سے یہ چشمہ فیض کامل اور صحیح طور پر جوش مارنا
ایسا کہ کوئی فلسفی اس پر سبقت نہ لے جاسکے یہ بداہت عقل خارق عادت ہے۔ جو
شخص بالکل ان پڑھ ہو کر ایسے بے مثل طور پر حقائق عالیہ فلسفہ وطبعی و ہیئت و علم خواص
روح و معارف دین بغیر کسی کے سکھائے اور پڑھائے کے بیان کرے تو اس کے
معجزہ ہونے میں کسی دانا اور منصف مزاج کو تامل نہیں ہو سکتا ۔ تیسرا دروازہ
معرفت الہی کا جو قرآن شریف میں اللہ جل شانہ نے اپنی عنایت خاص سے کھول
رکھا ہے برکات روحانیہ ہیں جس کو اعجاز تاثیری کہنا چاہیے۔ یہ بات کسی سمجھدار پر مخفی
نہیں ہوگی کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا زاد بوم ایک محدود جزیرہ نما ملک ہے جس کو
عرب کہتے ہیں جو دوسرے ملکوں سے ہمیشہ بے تعلق رہ کر گویا ایک گوشہ تنہائی میں
پڑا رہا ہے۔ اس ملک کا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور سے پہلے بالکل وحشیانہ
اور درندوں کی طرح زندگی بسر کرنا اور دین اور ایمان اور حق اللہ اور حق العباد
سے بے خبر محض ہونا اور سینکڑوں برسوں سے بت پرستی و دیگر نا پاک خیالات میں
ڈوبے چلے آنا اور عیاشی اور بدمستی اور شراب خواری اور قمار بازی وغیرہ فسق کے
۔
سرمه چشم آریه
دل پر بکلی احاطہ کر کے ہر یک ظلمت و قبض و تنگی کو درمیان سے اٹھا دیں یاں تک کہ بوجہ کمال ﴿۲۹﴾
رابطه عشق و محبت و باعث انتہائی جوش صدق وصفا کی بلا اور مصیبت بھی محسوس اللذت و مدرک
الحلاوت ہو تو اس درجہ کا نام اطمینان ہے جس کو دوسرے لفظوں میں حق الیقین اور فلاح اور
بقیه طریقوں میں انتہائی درجہ تک پہنچ جانا اور چوری اور قزاقی اور خون ریزی اور دختر کشی ۲۹
حاشیه
اور یتیموں کا مال کھا جانے اور بیگانہ حقوق دبا لینے کو کچھ گناہ نہ سمجھنا۔ غرض ہر یک طرح
کی بُری حالت اور ہر یک نوع کا اندھیرا اور ہر قسم کی ظلمت و غفلت عام طور پر تمام
عربوں کے دلوں پر چھائی ہوئی ہونا ایک ایسا واقعہ مشہورہ ہے کہ کوئی متعصب مخالف بھی
بشر طیکہ کچھ واقفیت رکھتا ہو اس سے انکار نہیں کر سکتا اور پھر یہ امر بھی ہر ایک منصف پر
ظاہر ہے کہ وہی جاہل اور وحشی اور یا وہ اور نا پارسا طبع لوگ اسلام میں داخل ہونے اور
قرآن کو قبول کرنے کے بعد کیسے ہو گئے اور کیونکر تا ثیرات کلام الہی اور صحبت نبی معصوم
نے بہت ہی تھوڑے عرصہ میں ان کے دلوں کو یکلخت ایسا مبدل کر دیا کہ وہ جہالت
کے بعد معارف دینی سے مالا مال ہو گئے اور محبت دنیا کے بعد الہی محبت میں ایسے
کھوئے گئے کہ اپنے وطنوں اپنے مالوں اپنے عزیزوں اپنی عزتوں اپنی جان کے
آراموں کو اللہ جل شانہ کے راضی کرنے کے لئے چھوڑ دیا۔ چنانچہ یہ دونوں سلسلے ان
کی پہلی حالت اور اس نئی زندگی کے جو بعد اسلام انہیں نصیب ہوئے قرآن شریف
میں ایسی صفائی سے درج ہیں کہ ایک صالح اور نیک دل آدمی پڑھنے کے وقت
بے اختیار چشم پر آب ہو جاتا ہے ۔ پس وہ کیا چیز تھی جو ان کو اتنی جلدی ایک عالم
سے دوسرے عالم کی طرف کھینچ کر لے گئی وہ دو ہی باتیں تھیں ایک یہ کہ وہ نبی
معصوم اپنی قوتِ قدسیہ میں نہایت ہی قوی الاثر تھا ایسا کہ نہ کبھی ہوا اور
نہ ہوگا ۔ دوسری خدائے قادر مطلق حتی قیوم کے پاک کلام کی زبر دست اور عجیب
سرمه چشم آریه
۳۰ نجات سے بھی تعبیر کرتے ہیں مگر یہ سب مراتب ایمانی مرتبہ کے بعد ملتے ہیں اور اس پر مترتب
ہوتے ہیں۔ جو شخص اپنے ایمان میں قوی ہوتا ہے وہ رفتہ رفتہ ان سب مراتب کو پالیتا ہے لیکن
جو شخص ایمانی طریق کو اختیار نہیں کرتا اور ہر یک صداقت کے قبول کرنے سے اول قطعی اور یقینی
۳۰ بقیه تاثیریں تھیں کہ جو ایک گروہ کثیر کو ہزاروں ظلمتوں سے نکال کر نور کی طرف لے آئیں
حاشیه بلا شبہ یہ قرآنی تاثیریں خارق عادت ہیں کیونکہ کوئی دنیا میں بطور نظیر نہیں بتلا سکتا کہ کبھی
کسی کتاب نے ایسی تاثیر کی ۔ کون اس بات کا ثبوت دے سکتا ہے کہ کسی کتاب نے ایسی
عجیب تبدیل و اصلاح کی جیسی قرآن شریف نے کی وید تو خود تهیدست ہے اور ایک شخص
بھی ثابت نہیں ہو سکتا کہ جو کبھی اور کسی زمانہ میں بذریعہ تاثیرات وید کمالات باطنی تک پہنچا
ہو اور اس قدر تو وید کے پیرو خود اقرار کرتے ہیں کہ صرف وید کے چار رشی کمال تک پہنچے
ہیں وبس مگر چار کا کامل ہونا بھی بے ثبوت ہے سچ تو یہ ہے کہ وید کے ماننے والوں کو کبھی
اس قدر بھی نصیب نہیں ہوا کہ خدائے تعالیٰ کو واحد لاشریک مان کر مبدء جمیع فیوض کا سمجھیں
اور اسی کے کامل القدرت ہاتھ کو ہر یک وجود کا موجد قرار دیں اور اس کے بھائی بند نہ بن
بیٹھیں اگر کوئی شخص اس بات کو براما نہیں تو اسی کی گردن پر ۔ تو اسی کی گردن پر ہے کہ تاثیرات طیبہ وید کو ثابت
کر کے دکھلا دے اور ان الزاموں کو اس کے سر پر سے اٹھا دے۔ جن سے ہندوؤں کے
پر میشر کی کچھ بھی عزت باقی نہ رہی ہمیں وید سے کوئی بے وجہ عناد نہیں مگر ہم سچ سچ کہتے
ہیں اور ہم اپنے خدائے قادر مطلق کو گواہ رکھ کر بیان کرتے ہیں کہ ہمارا اور کسی خدا ترس کا
دلی انصاف اس بات کو ہرگز قبول نہیں کر سکتا کہ جس کامل ذات کے برکت وجود سے
ذرہ ذرہ قائم ہے اور جو تمام دنیا کا مالک کہلاتا ہے اس کی بادشاہی صرف دوسروں کے
سہارے سے چلی آتی ہے نہ اپنی قدرت خاصہ سے اور تمام روحیں اور اجسام یو نہی اتفاق اور
قسمت سے اس کو مل گئے ہیں نہ آپ پیدا کرنے سے اور اس کی خدائی اتفاقی ہے نہ حقیقی ۔
اب دید سے مونہہ پھیر کر قرآن شریف کی طرف دیکھنا چاہیے کہ کیسی پاک تاثیر میں رکھتا ہے
سرمه چشم آریه
اور نہایت واشگاف ثبوت مانگتا ہے اس کی طبیعت کو اس راہ سے کچھ مناسبت نہیں اور وہ اس ۳۱
لائق ہر گز نہیں ہو سکتا کہ اس قادرغنی بے نیاز کے فیوض حاصل کرے۔ عادت اللہ قدیم سے
اسی طرح پر جاری ہے اور یہ اس فن علم الہی کا نہایت باریک نکتہ ہے جس پر سعادت مندوں کو
بقیہ لاکھوں مقدسوں کا یہ تجربہ ہے کہ قرآن شریف کے اتباع سے برکات الہی دل پر نازل ۳۱
حاشیہ ہوتی ہیں اور ایک عجیب پیوند مولیٰ کریم سے ہو جاتا ہے خدائے تعالیٰ کے انوار اور الہام
ان کے دلوں پر اترتے ہیں اور معارف اور نکات ان کے مونہہ سے نکلتے ہیں ایک قوی
تو کل ان کو عطا ہوتی ہے اور ایک محکم یقین ان کو دیا جاتا ہے اور ایک لذیذ محبت الہی جو
لذت وصال سے پرورش یاب ہے ان کے دلوں میں رکھی جاتی ہے اگر ان کے
وجودوں کو ہاون مصائب میں پیا جائے اور سخت شکنجوں میں دے کر نچوڑا جائے تو ان
کا عرق بجر حب الہی کے اور کچھ نہیں۔ دنیا ان سے ناواقف اور وہ دنیا سے دور تر و بلند تر
ہیں۔ خدا کے معاملات ان سے خارق عادت ہیں انہیں پر ثابت ہوا ہے کہ خدا ہے۔
انہیں پر کھلا ہے کہ ایک ہے جب وہ دعا کرتے ہیں تو وہ ان کی سنتا ہے۔ جب وہ
پکارتے ہیں تو وہ انہیں جواب دیتا ہے جب وہ پناہ چاہتے ہیں تو وہ ان کی طرف دوڑتا
ہے وہ باپوں سے زیادہ ان سے پیار کرتا ہے اور ان کی درو دیوار پر برکتوں کی بارش
برساتا ہے پس وہ اس کی ظاہری و باطنی و روحانی و جسمانی تائیدوں سے شناخت کئے
جاتے ہیں اور وہ ہر یک میدان میں ان کی مدد کرتا ہے کیونکہ وہ اس کے اور وہ ان کا
ہے۔ یہ باتیں بلا ثبوت نہیں اور ہم عنقریب رسالہ سراج منیر میں انشاء اللہ القدیر ایک
کھلا کھلا ثبوت اس کا دکھلائیں گے لیکن ہم اس جگہ یہ ظاہر کرنا چاہیے کہ کسی
دوسرے دین میں یہ برکتیں ہرگز نہیں ۔ وید نے اگر آریوں کے دلوں پر کچھ اثر
ڈالا ہے تو وہ صرف گالیاں اور دشنام دہی ہے تمام مقدسوں کو فریبی کہنا سب پاک
۔
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے چاہتے ہیں “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)
سرمه چشم آریه
۳۲ غور کرنی چاہیے کہ ہمیشہ ثواب اور فیضان سماوی ایمان پر ہی مترتب ہوتا ہے۔ اس راہ
کا سچا فلسفہ یہی ہے کہ انسان دین قبول کرنے کی ابتدائی حالت میں اس بے نیاز مطلق
اور اس کی قدرت اور اس کے وعد و وعید اور اس کے اخبار و اسرار کے ماننے میں لینے لینے
انکاروں سے مجتنب رہے کیونکہ ایمانی صورت کے قائم رکھنے کے لئے (جس پر تمام
ثواب وابستہ ہے ) ضرور تھا کہ خدائے تعالیٰ امور ایمانیہ کو ایسا منکشف نہ کرتا کہ وہ
دوسرے بدیہات کی طرح ہر یک عام اور خاص کی نظر میں مسلم الوجود ہو جاتی ۔ یہ تو سیچ
ہے کہ انسان مکلف بوجہ عقل ہے نا معقول باتوں کو مان نہیں سکتا اور نہ در حالت انکار
قابل الزام ٹھہرتا ہے لیکن خدا تمہیں ہدایت کرے تم خوب سوچ لو کہ خدائے تعالیٰ بھی
کسی نا معقول بات پر ( جو عند العقل اس کی قدرت اور طاقت سے بعید ہے ) ایمان
لانے کے لئے تمہیں مجبور نہیں کرتا ۔ اور ہمارے کسی لفظ سے یہ نہیں نکلتا کہ تم کسی ایسی
بات پر ایمان لاؤ جو فی الحقیقت دور بین نظروں میں نا معقول ہے بلکہ ہماری تقریر کا
مدعا اور لب لباب یہ ہے کہ ایمانی امور ایسے ہونے چاہیے کہ جو من وجہ ظاہر اور من
وجہ مخفی ہوں اور امکانی طور پر عقل ان کا وجود باور تو کر سکے مگر دوسرے مشہودات
۳۲ بقیه نبیوں کا نام مکار رکھنا دنیا کے برگزیدوں کو بجز اپنے تین یا چار وید کے رشیوں
حاشيه نا معلوم الوجود کو جھوٹا اور دغا باز اور ٹھگ قرار دینا انہیں لوگوں کا کام ہے کیا ان
لوگوں کے مونہہ سے بجز بدظنیوں اور بد زبانیوں کے کبھی کچھ معارف الہی کے نکات
بھی نکلے ہیں ۔ کیا بجز گندی باتوں اور نابکار خیالات یا تحقیر اور توہین اور ٹھٹھے اور ہنسی
اور پر شرارت اور بد بودار لفظوں کے کبھی کوئی دقیق بھید معرفت الہی کا بھی ان کی
زبان سے سنا گیا ہے۔ کیا ان برتنوں سے کبھی کوئی صفا دلی کا قطرہ بھی مترشح ہوا ہے یا ما
انہوں نے باطنی پاکیزگی میں کچھ ترقی کی ہے ہرگز نہیں سو جو کچھ وید کا اثر ہے سو ظاہر
ہے حاجت بیان نہیں ۔ منہ ۔
M
سرمه چشم آریه
و مرئیات بدیہہ کی طرح ہاتھ پکڑ کر دکھلا نہ سکے یعنی انسان اور گدھے وغیرہ محسوس چیزوں کی ۳۳
طرح ان کا وجود نہ ہو جن کو ٹٹول کر معلوم کر سکیں یا بچشم خود دیکھ سکیں یا دکھا سکیں یا اشکال
ہندسی اور اعمال حسابی کی طرح ایسے منکشف نہ ہوں جن میں دس دس برس کے بچے بھی
اختلاف نہ کر سکیں۔ غرض وہ کیفیت ان میں محفوظ ہو جو ایمان کا مفہوم قائم رکھنے کے لئے
ضروری ہے اور پھر با ایں ہمہ بالغ نظروں اور حقیقت شناسوں کی نگاہوں میں نامعقول اور
بعید از عقل بھی نہ ہوں ۔
نه چنداں بخور کز دہانت براید نہ چندان که از ضعف جانت براید
اب خلاصه و ما حصل اس تقریر کا یہ ہے کہ کسی مذہب کے قبول کرنے سے غرض یہ ہے کہ وہ
طریق اختیار کیا جائے جس سے خدائے غنی مطلق جو مخلوق اور مخلوق کی عبادت سے بکلی
بے نیاز ہے راضی ہو جائے اور اس کے فیوض رحمت اتر نے شروع ہو جائیں جن سے
اندرونی آلائشیں دور ہو کر صحن سینہ یقین اور معرفت سے پر ہو جائے سو یہ تدبیر اپنی فکر سے
پیدا کرنا انسان کا کام نہیں تھا۔ اس لئے اللہ جل شانہ نے اپنے وجود اور اپنے عجائبات
قدرت خالقیت یعنی ارواح واجسام و ملائک و دوزخ و بهشت و بعث و حشر و رسالت و دیگر
تمام اسرار مبدء و معاد کو یکساں طور پر پردہ غیب میں رکھ کر اور کچھ کچھ قیاسی یا امکانی طور
پر عقل کو اس کو چہ میں گزر بھی دے کر غرض کچھ دکھلا کر اور کچھ چھپا کر بندوں کو ان سب
باتوں پر ایمان لانے کے لئے مامور کیا اور یہ سب کچھ اس لئے کیا کہ جب بندہ با وجود
کش مکش مخالفانہ خیالات کے خدائے تعالیٰ کی ہستی پر ایمان لائے گا اور سب عجائبات اخروی
و وجود دوزخ و بہشت و ملائک وغیرہ کو اس کی قدرت میں داخل سمجھ کر دیکھنے سے پہلے ہی
قبول کر لے گا تو یہ قبول کرنا اس کے حق میں صدق شمار کیا جائے گا کیونکہ ہنوز یہ چیزیں
در پردہ غیب ہیں اور مرئی اور مشہود طور پر نمایاں اور ظاہر نہیں ہیں سو یہ صدق خدائے تعالیٰ
کی توجہ رحمت کے لئے ایک موجب ہو جائے گا کیونکہ خدائے تعالیٰ بوجہ اپنی استغنا ذاتی
کے انہیں لوگوں پر توجہ رحمت کرتا ہے جن کا صدق ظاہر ہوتا ہے۔ یوں تو انسان کی
سرمه چشم آریہ
۳۴ فطرتی عادت ہے کہ جو چیز کھلے کھلے طور پر مضر یا مفید ہو اس سے یہ نفرت بھاگتا یا اس کے لینے کو
بصد رغبت دوڑتا ہے یعنی جیسی صورت ہو لیکن وہ اپنی اس عادت سے کسی ثواب کا مستحق نہیں
ٹھہر سکتا اگر کوئی شخص بجلی سے ڈر کر اپنے کوٹھے میں چھپ جائے یا شیر سے خوف کھا کر اپنے شہر
کی طرف بھاگے تو وہ ہرگز یہ نہیں کہہ سکتا کہ اسے بجلی یا شیر میں نے تم سے خوف کیا تم مجھ سے
راضی ہو جاؤ ۔ سو ظاہر ہے کہ جو ڈرنا یا امید کرنا ضروری طور پر لازم آتا ہے وہ کسی تحسین یا
آفرین کا موجب نہیں ٹھہر سکتا۔ اسی وجہ سے لازم ہے کہ جو شخص خدائے تعالیٰ اور اس کے
عجائبات آخر کو مان کر رضا مندی الہی کا خواہشمند ہے وہ ان سب چیزوں کے ماننے میں بے جا
اڑوں سے پر ہیز کرے اور جہاں تک ممکن ہو مطالبہ دلائل میں نرمی اختیار کر کے فقط اتنا کرے
کہ ایک راہ کو دوسری راہوں پر ترجیح دیکھ لے اور ایسے یقینی ثبوت کے لئے کہ جیسے چار کا نصف
دو ہے اپنی نا بالغ عقل کو آوارہ اور سرگرداں نہ ہونے دے بلکہ تمام تر سعادت تو اس میں ہے کہ
غیب کی باتوں کو غیب ہی کی صورت میں قبول کرے اور ظاہری حواس کی خواہ نخواہ شہادت طلب
کرنے سے اور فلسفہ کے طول طویل اور لا طائل جھگڑوں سے حتی الوسع اپنے تئیں بچاوے
کیونکہ اگر خدا کو دیکھ کر ہی یا انتہائی تحقیقات سے ہی قبول کرنا ہے اور جزا سزا کو تجربہ کر کے ہی
ماننا ہے تو پھر ایسے ماننے میں کون سی خاص فضیلت یا صدق پایا جاتا ہے اس طرح پر کون ہے جو
قبول نہیں کرتا ۔ دنیا میں ایسی طبیعت کا کوئی بھی آدمی نہیں کہ اگر اس کو پورا پورا ثبوت خدا کی
ہستی یا عالم مجازات یا عجائبات قدرت کامل جائے تو پھر وہ منکر ہی رہے مثلاً اگر خدائے تعالیٰ
ہر یک انسان کو نظر آ جائے اور سب کو اپنی خدائی قدرتیں دکھلا دے یا اگر مثلاً ایسا ہو کہ دس ہیں
ہزار آدمی ہر یک قوم اور ہر یک ملک کی قبروں سے اٹھ کر اپنی اپنی قوم اور قبیلہ میں آجائیں اور
اپنے اپنے بیٹوں اور پوتوں کو خدا اور اس کی سزا و جزا کی ساری حقیقت سنادیں تو پھر ممکن
نہیں کہ پھر بھی کوئی شخص کافر اور نص کافر اور بے دین رہ جائے ۔ اب اس جگہ بالطبع سوال ہوتا ہے کہ جس
حالت میں خدائے تعالیٰ ان باتوں کے کرنے پر قادر تھا اور اس پختہ ثبوت سے کفر اور بے دینی
کی جڑھ کائی جاتی تھی تو پھر اس نے ایسا کیوں نہیں کیا۔ بلاشبہ اگر وہ ایسا کرتا تو پھر حق اور