عیسائی قومیں: گناہ اور بدکاری کا گڑھ

نورالقرآن نمبر 1

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نور القرآن نمبرا
ہونے کی ہے جو کاذب کو ہرگز نہیں دی جاتی بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے
بقیہ حاشیہ تھے اور ان کی محبت سے دوسرے لوگ بھی تباہ ہو گئے تھے۔ حقیقی ضرورت اس کا نام ہے
یا وہ جو انجیل کے لئے پیش کی جاتی ہے مسیح کی جان گئی اور عیسائی پہلے سے بھی بدتر ہو گئے
اگر ٹھا کر داس صاحب چاہیں تو ہم دس ہزار تک ایسے شعر پیش کر سکتے ہیں جن میں مخالفین
نے اپنے جرائم ورزی کا اقرار کیا ہے۔ اب بھی بعض بعض جرائم میں عیسائی سب سے اول
نمبر پر ہیں۔ اس اُم الخبائث شراب کی نسبت ہی دیکھئے کہ صرف ایک شہر لنڈن میں شراب کی
اس قدر دکانیں ہیں کہ حساب کیا گیا کہ اگر ان کو ایک لائن میں لگائیں تو ۷۵ میل میں
آئیں۔ زانیہ عورتوں کی انگلستان میں اس قدر کثرت ہے کہ خاص لنڈن میں ایک لاکھ سے
کچھ زیادہ ہوں گی اور جو خفیہ طور پر پاک دامن لیڈیوں کی بہادری سے ولد الحرام پیدا ہوتے
ہیں بعض نے حساب کیا ہے کہ وہ فیصدی ۷۵ ہیں۔ قمار بازی کا وہ زور شور ہے کہ خدا کی پناہ
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس قوم کے دلوں سے عظمت الہی بالکل اٹھ گئی ہے۔ انسان کو خدا بنا
چھوڑا ہے۔ بدیوں کو نیکی سمجھ لیا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ مسیح کی خودکشی کے خیال نے ان کو ہلاک
کر دیا اور جس قدر توریت کے احکام بدکاریوں سے بچنے کے متعلق اور نیک راہوں پر چلنے
کے تھے کفارہ نے سب سے فراغت کر دی۔ اسلام سے اس قدر دشمنی ان لوگوں کو ہے جس
قدر شیطان کو دشمنی سچائی سے ہے کوئی ان میں سے غور نہیں کرتا کہ اسلام نے کون سی نئی بات
پیش کی جو قابل اعتراض ہے۔ موسیٰ نے کئی لاکھ بے گناہ بچے مار ڈالے کوئی عیسائی نہیں کہتا
کہ برا کام کیا۔ لیکن ہمارے سید و مولی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر تلوار اٹھائی
جنہوں نے پہلے تلوار اٹھائی ۔ اور ان کو مارا جو پہلے بہت سے مسلمانوں کو مار چکے تھے مگر
پھر بھی آپ نہیں بلکہ اس وقت جب کہ انہوں نے خود تعاقب کیا اور خود چڑھائی کی نہ
بچوں کو مارا نہ بوڑھوں کو بلکہ جو مجرم ہو چکے تھے انہیں کو سزا دی گئی ۔ یہ سزا عیسائیوں کو
بہت بری معلوم ہوتی ہے۔ جا بجا یہی سیا پا کرتے ہیں کیا اس سے ثابت نہیں ہوتا کہ
مارے بغض کے ان کے دل سیاہ ہو گئے ۔ غضب کی بات ہے کہ عاجز انسان کو خدا کہہ کر ان
کا بدن نہیں کا پتا کچھ بھی باز پرس کے دن کا ان کو خوف نہیں آتا ۔ اگر حضرت مسیح ایک دن

نور القرآن نمبرا
پہلے کسی صادق نبی نے بھی اس اعلیٰ شان کے کمال کا نمونہ نہیں دکھلایا کہ ایک طرف کتاب
اللہ بھی آرام اور امن کے ساتھ پوری ہو جائے ۔ اور دوسری طرف تکمیل نفوس بھی ہو اور
بایں ہمہ کفر کو ہر ایک پہلو سے شکست اور اسلام کو ہر ایک پہلو سے فتح ہو۔
☆
اور پھر دوسری جگہ فرمایا کہ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ
بقیہ حاشیہ: کے لئے زندہ ہو کر آجائیں اور کہا جائے کہ دیکھو یہ تمہارا خدا۔ ان سے ذرہ مصافحہ تو
کیجئے تو شرم میں غرق ہو جائیں ۔ کمبخت مخلوق پرستوں نے عاجز بندوں کے مرنے کے بعد
کیا کیا ان کو بنا ڈالا حیا نہیں ۔ خدا تعالیٰ کا خوف نہیں یہ بھی نہیں سوچتے کہ مسیح نے پہلے
نبیوں سے بڑھ کر کیا دکھلایا۔ خدائی کی مد میں کون سے کام کئے ۔ کیا یہ کام خدائی کے تھے
که ساری رات آنکھوں میں سے رو رو کر نکالی پھر بھی دعا منظور نہ ہوئی ۔ ایلی ایلی کہتے
جان دی۔ باپ کو کچھ بھی رحم نہ آیا۔ اکثر پیشین گویاں پوری نہ ہوئیں معجزات پر تالاب
نے دھبہ لگایا ۔ فقیہوں نے پکڑا اور خوب پکڑا اور کچھ پیش نہ گئی ۔ ایلیا کی تاویل میں کچھ
عمدہ جواب بن نہ پڑا۔ اور پیشگوئی کو اپنے ظاہر الفاظ پر پورا کرنے کے لئے ایلیا کو زندہ
کر کے دکھلا نہ سکا اور لما سبقتنی کہہ کر بصد حسرت اس عالم کو چھوڑا ایسے خدا سے
تو ہندوؤں کا خدا رام چندر ہی اچھا رہا جس نے جیتے جی راون سے اپنا بدلہ لے لیا اور نہ
چھوڑا جب تک اس کو ہلاک نہ کیا اور اس کے شہر کو جلا نہ دیا۔ ہاں کفارہ کا ڈھکوسلہ پیچھے
سے بنایا گیا مگر دیکھنا چاہیے کہ اس سے فائدہ کیا ہوا عیسائیوں پر تو اور بھی گناہ کا بھوت
سوار ہو گیا۔ کون سے بدی ہے جس سے وہ رک گئے ۔ کون سی ناپا کی ہے جس میں وہ
گرفتار نہ ہوئے افسوس کہ خود کشی یوں ہی بر باد گئی ۔ منہ
حاشیہ: اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دل میں نہایت درجہ کا یہ جوش تھا کہ میں
اپنی زندگی میں اسلام کا زمین پر پھیلنا دیکھ لوں اور یہ بات بہت ہی نا گوار تھی کہ حق کو زمین پر قائم کرنے
سے پہلے سفر آخرت پیش آوے سو خدا تعالیٰ اس آیت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشخبری دیتا

آج 10 میں سے 10 باقی