حدیث شریف
محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
حدیث شریف
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ
صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّى عَلَى وَاحِدَةً
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عَشْرًا۔ (صحیح مسلم )
ترجمہ : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، جو شخص مجھ پر ایک بار درود بھیجے گا ،
اللہ تعالیٰ اُس پر دس بار درود بھیجے گا۔
آج 10 میں سے 10 باقی