آنحضرتؐ پر درود بھیجنے کا طریق !

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

آنحضرت مسلم پر درود بھیجنے کا طریق !
۔۔۔
درود شریف سے پہلے اپنا یہ مذہب قائم کر لینا
چاہیے کہ رابطہ محبت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس درجہ
تک پہنچ گیا ہے کہ ہرگز اپنا دل تجویز نہ کر سکے کہ ابتداء زمانہ
سے انتہا تک کوئی ایسا فرد گزرا ہے جو اس مرتبہ محبت سے
زیادہ محبت رکھتا تھا ۔ یا کوئی ایسا فرد آنے والا ہے جو اس
سے ترقی کرے گا ۔ اور قیام اس مذہب کا اس طرح پیر
ہو سکتا ہے کہ جو کچھ محبان صادق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
کی محبت میں مصائب اور شدائد اٹھاتے رہے ہیں ۔ یا
آئندہ اُٹھا سکیں ۔ یا جن جن مصائب کا نازل ہونا عقل تجویز
کر سکتی ہے وہ سب کچھ اُٹھانے کے لئے دلی صدق سے
حاضر ہو۔ اور کوئی ایسی مصیبت عقل یا قوت واہمہ پیش
نہ کر سکے کہ جس کی اطاعت سے دل میں روک یا انقباض
پیدا ہو۔ اور کوئی ایسا مخلوق دل میں جگہ نہ رکھتا ہو جو اُس کی
جنس کی محبت میں حصہ دار ہو ؟
درود شریف ۔۔۔۔۔۔ اس غرض سے پڑھنا چاہیئے

الد
که خدا وند کریم اپنی کامل برکات اپنے نبی کریم پر نازل
کرے۔ اور اس کو تمام عالم کے لئے سر چشمہ برکتوں
نا دے ۔ اور اس ام کی شان و شوکت اس عالم اور اس اس
کایت
عالم میں کرے ۔
المحكم ستمبر له م)
وَاخِرُ دَعْوَانَا آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ
مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
كتبه :- محمد کریم الدین شاہد قادیان
مطبوع : کوہ نور پرنٹنگ پریس چھتے بازار حیدر آباد )

آج 10 میں سے 10 باقی