فہرست

مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

مجموعه اشتہارات حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام جلد اول
صفحه
♡
A
نمبر اشتهار
مضمون اشتہار
پانسور و پیر کا اشتہار
اعلان نامه متعلقہ اشتہار
اقرارات سوامی جی پنڈت دیانند سرسوتی
اشتہار انعامی پانسور و پیران آریہ سماج والوں کے متعلق جنہوں نے روحوں کی
بابت اپنا یہ اصول شائع کیا ہے کہ ارواح موجودہ بے انت ہیں یہاں تک کہ پرمیشر
کو بھی ان کی تعداد معلوم نہیں اس کی تردید میں حضور کا اشتہار کہ اگر آریہ سماج
والوں میں سے کوئی ان دلائل کو توڑ دے تو مبلغ پانسور و پیہ انعام دیا جائے گا۔
با وا صاحب کی شرائط مطلوبہ کا ایفاء اور چند امور واجب العرض
اعلان بجواب پیغام سوامی دیانند درباره منظوری بحث بالمواجه
اعلان متعلقه مضمون ابطال تناسخ و مقابله و ید و فرقان مع اشتہار پانسور و پیه
اشتہار بغرض استعانت و استظهار از انصار دین محمد مختار صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آلہ الابرار
اعلان بابت قیمت کتاب براہین احمدیہ و تاریخ طبع
لالہ جیون داس سیکرٹری آریہ سم رٹری آریہ سماج لاہور کا اعلان
خط حضرت مسیح موعود علیہ السلام بنام پنڈت شیو نرائن اگنی ہوتری
اشتہار تصنیف کتاب براہین احمدیہ
لد
♡
A
اله

مضمون اشتہار
اعلان درباره ماموریت من الله نیز بغرض اتمام حجت اشاعت خط
اشتہار بابت کتاب براہین احمد یہ و دعوی مجددیت ۔ مع انگریزی ترجمہ
اعلان کتاب براہین احمدیہ کی قیمت اور دیگر ضروری گزارش
اشتہار درباره توقف طبع براہین احمدیہ
التماس ضروری از مؤلف کتاب
اشتہا ر ا نعامی دس ہزار روپیہ ان لوگوں کے لیے جو براہین احمدیہ کے دلائل کو توڑ دیں
براہین احمدیہ کے مخالفوں کی جلدی
عرض ضروری بحالت مجبوری بابت کم تو جہی خریداری کتاب براہین احمد یہ
صفحه
ママ
لده
M
عذر درباره توقف طبع حصہ سوم براہین احمدیہ
مسلمانوں کی حالت اور اسلام کی غربت نیز بعض ضروری امور سے اطلاع
عذر و اطلاع درباره توقف طبع حصہ سوم براہین احمدیہ
گزارش ضروری درباره ارسال قیمت براہین احمدیہ
اسلامی انجمنوں کی خدمت میں التماس ضروری
اعلام بنام خریدار صاحبان جنہوں نے قیمت پیشگی بھیجی
مسلمانوں کی نازک حالت اور انگریزی گورنمنٹ
ہم اور ہماری کتاب
حضور اقدس نے جو خط مشی اندر من مراد آبادی کو بھجوایا تھا اسے بذریعہ اشتہار مشتہر کر کے
اس کی ایک کا پی منشی صاحب کو بھجوائی گئی
اعلان درباره جواب اشتهار منشی اندر من مراد آبادی
نمبر اشتہار
الله

اشتہار بغرض تبلیغ و انذار
مضمون اشتہار
اعلان - درخواست ساہوکاران و شرفاء اہل ہنود قادیان که بصورت نشان نمائی اس
کی شہادت دیں گے۔
ساہوکاران و دیگر ہند و صاحب قادیان کا خط بنام حضرت مرزا صاحب
مکتوب حضرت مرزاغلام احمد صاحب بجواب خط ساہوکاران قادیان
اشتہار بابت رسالہ سراج منیر مشتمل بر نشانہائے رب قدیر
الهامی پیشگوئی ۲۰ فروری ۱۸۸۶ ء درباره مصلح موعود
اشتہار واجب الاظهار درباره تولد فرزند موعود
اشتہار صداقت آثار بجواب نکته چینی منشی اندر من و غیره
اشتہار صداقت انوار بغرض دعوت مقابله چهل روزه
اشتہار مفید الا خیار جا گو جا گو آر یو نیند نہ کرو پیار
اشتہار محک اخیار و اشرار بجواب تحریف و دھوکہ دہی مخالفین
اشتہار ۱۸ جون ۱۸۸۶ء منجانب میر عباس علی شاہ صاحب لدھیانوی
اشتہار واجب الاظهار بابت رساله سرمه چشم آریہ و جواب تو قف طبع کتاب براہین احمدیہ
اشتہا ر ا نعامی پانسور و پیه بابت رد کتاب سرمه چشم آریه
اشتہار بابت طبع رساله سراج منیر و شحنه حق
اعلان بجواب اشتہار اس گمنام ہندو کے جو چھپ کر گالیاں دیتا اور قتل کرنے کی
دھمکی دیتا ہے
چٹھی الگزنڈرآ روب امریکن بنام حضرت مسیح موعود
نمبر اشتہار

الله
لد
مضمون اشتہار
خوشخبری دربارہ تولد اس لڑکے کے جس کے متعلق اشتہار ۸ اپریل ۱۸۸۶ء میں
پیشگوئی کی تھی
اعلان ۔ الہامی پیشگوئی مرزا امام الدین و مرز انظام الدین کی نسبت کہ اکتیس ماہ تک
ان پر ایک سخت مصیبت پڑے گی
اعلان بمقابلہ فتح مسیح عیسائی واعظ کہ عیسائی جماعت میں سے الہامی طاقت کا
ثبوت بذریعہ ظہور پیشگوئی کریں
۲۱ رمتی ۱۸۸۸ء کے جلسہ مذہبی کی کیفیت اور پادری وائٹ برینٹ صاحب پر اتمام حجت
اعلان ۔ پادری وائٹ برینٹ پر اتمام حجت اور میاں فتح مسیح کی دروغ گوئی کی کیفیت
ایک پیشگوئی پیش از وقوع کا اشتہار (یعنی پیشگوئی درباره وفات احمد بیگ والد
محمدی بیگم )
تمہ اشتہار دہم جولائی ۱۸۸۸ء
حقانی تقریر بر واقعہ وفات بشیر (المعروف سبز اشتہار )
تبلیغ درباره ماموریت و ارشاد بیعت
تکمیل تبلیغ تفصیل شرائط بیعت
گزارش ضروری بخدمت ان تمام صاحبوں کے جو بیعت کرنے کے لیے مستعد ہیں
اشتہار عام معترضین کی اطلاع کے لیے
اعلان درباره تالیف تین رسائل، فتح اسلام و توضیح مرام اور ازالہ اوہام
اعلان بابت تیاری رساله ازالہ اوہام
یاددہانی بابت اعانت ان پانچ شاخوں کے جن کا ذکر رسالہ فتح اسلام میں کیا گیا
اطلاع بخدمت علمائے اسلام ۔ ان تین رسالوں کو غور سے پڑھنے سے قبل مخالفانہ
رائے ظاہر کرنے کے لیے جلدی نہ کریں
نمبر اشتہار
ママ
لده

نمبر اشتہار
//
५१
مضمون اشتہار
ضروری اشتہار ۔ ان مخالف الرائے علماء کے مقابل پر جن کو اس عاجز کے دعاوی قبول
کرنے میں کوئی عذر شرعی ہو تو ایک عام مجلس مقرر کر کے تحریری مباحثہ کر لیں۔ خط بنام
مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی جو حضور نے اسے مباحثہ کے متعلق ارسال فرمایا تھا
خط حضرت مسیح موعود علیہ السلام بنام مولوی عبدالجبار صاحب
میاں عبد الحق صاحب غزنوی کے مباہلہ کے اشتہار کا جواب
اعلان منجانب حضرت میر ناصر نواب صاحب دہلوی
اشتہار نصرت دین و قطع تعلق از اقارب مخالف دین
اشتہار بمقابل پادری صاحبان در باره اعلان وفات مسیح
اشتہار دعوت حق درباره مباحثه وفات مسیح و حقیقت نزول ابن مریم
اشتہار واجب الاظہار ۔ مولوی محمد حسین صاحب کے مباحثہ کا کیا انجام ہوا
نقل عبارت اقرار نامه حضرت میرزاغلام احمد صاحب قادیانی
پہلا خط از طرف اہل اسلام لدھیانہ
دوسرا خط از طرف اہل اسلام لاہور
اے شک کرنے والو! آسمانی فیصلہ کی طرف آجاؤ
لفظ توفی کی نسبت نیز الدجال کے بارے میں ہزار روپیہ کا اشتہار
عالی ہمت دوستوں کی خدمت میں گزارش درباره امداد خریداری کتاب از اله اوهام
اشتہار نورالابصار صداقت آثار عیسائی صاحبوں کی ہدایت کے لیے
ہمارے مخالف الرائے مولوی صاحبوں کا حوصلہ
اطلاع درباره تردید غلط افواه و اظهار حقیقت که مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی
لود ہانہ سے شہر بدر کئے گئے لیکن اس عاجز کی نسبت کوئی حکم صادر نہیں ہوا

نمبر اشتہار
مضمون اشتہار
اے
ایک عاجز مسافر کا اشتہار قابل توجه جمیع مسلمانان انصاف شعار و حضرات علمائے نامدار
اشتہار بمقابلہ مولوی سید نذیر حسین صاحب سرگر وہ اہل حدیث
الله جل شانہ کی قسم دے کر مولوی سید محمد نذیر حسین صاحب کی خدمت میں بحث
حیات و ممات مسیح ابن مریم کے لئے درخواست
تقریر واجب الاعلان متعلق ان حالات و واقعات کے جو مولوی سید محمد نذیر حسین
صاحب ملقب به شیخ الکل سے جلسہ بحث ۲۰ راکتو بر ۱۸۹۱ء کو ظہور میں آئی۔
ضروری اور مفید اعلان درباره ازالہ اوہام ۔
اشتہار واجب الاظہار جس میں مولوی محمد اسحق صاحب کو حضرت مسیح ابن مریم کی
حیات ووفات کے بارے میں بحث کے لئے دعوت کی گئی ہے۔
میر عباس علی صاحب لدھیانوی کا بعض موسوسین کی وسوسہ اندازی سے سخت لغزش
میں آ کر مخالف بن جانا اور حضور کے خلاف اشتہار شائع کرنا اور اس کا جواب
ہندسوں والی عبارت
اطلاع بیعت کرنے والوں کو سالانہ جلسہ میں حاضر ہونے کا ارشاد
ڈاکٹر جگن ناتھ صاحب ملازم ریاست جموں کو آسمانی نشانوں کی طرف دعوت
منصفین کے غور کے لائق ۔ (بشیر اول کی وفات کے متعلق مخالفین کی طرف سے
وسوسہ اندازی کا جواب )
عام اطلاع بابت از اله و ساوس واوهام بذریعہ جلسہ عام
تحریر حضرت مسیح موعود علیہ السلام درباره فیصلہ مباحثہ لاہور مابین مولوی عبد الحکیم
صاحب اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام بابت دعوی نبوت
M

مضمون اشتہار
اشتہار بابت اعانت و امداد ایک عرب صاحب ساکن مکہ معظمہ اور فہرست اسماءان
احباب کی جنہوں نے اس امداد میں حصہ لیا
آسمانی فیصلہ کے متعلق خط و کتابت ما بین عباس علی لدھیانوی و حضرت مسیح موعود علیہ السلام
ضروری اشتہار درباه اشتہار دین و تقریر واعظ و مناظر جو بندگانِ خدا کو دعوت حق
کریں تا حجت اسلام روئے زمین پر پوری ہو
ضروری گزارش بابت اعانت مالی ان با همت دوستوں کی خدمت میں جو کسی قدر
امداد امور دین کے لیے مقدرت رکھتے ہیں
تبلیغ روحانی و تحریک استخاره بابت صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام
شیخ بٹالوی صاحب کے فتویٰ تکفیر کی کیفیت
رسالہ طب روحانی کی بابت اشتہار
رسالہ آئینہ کمالات اسلام کے متعلق اشتہار
مولوی سید محمد احسن صاحب کو چندہ اعانت بھجوانے کے متعلق ارشاد مع فہرست اسماء
ان احباب کی جنہوں نے چندہ دینا منظور کیا
اطلاع اور خوشخبری درباره کتاب آئینہ کمالات اسلام
مکتوب حضرت مسیح موعود علیہ السلام بطور اشتہار بابت تحریک شمولیت جلسه سالانه
قادیان ۱۸۹۲ء
مباہلہ کے لئے اشتہار
اشتہار بنام جمله پادری صاحبان و هند و صاحبان و آریه صاحبان و بر همو صاحبان و
سکھ صاحبان و دہری صاحبان و نیچری صاحبان و غیره صاحبان
قیامت کی نشانی
نمبر اشتہار

لدها
نمبر اشتہار
१५
اولد
مضمون اشتہار
ناظرین کی توجہ کے لائق ۔ مولوی محمد حسین بٹالوی صاحب کے فتوی کفر کے نتیجہ میں
خدا تعالیٰ کی عظیم الشان قدرتوں کا نشان دوسرے جلسہ سالانہ میں تین سو ستائیس
احباب شامل ہوئے جبکہ پہلے جلسہ میں صرف ۷۵ تھے
قابل توجه احباب - تحریک دائمی امداد چندہ ماہواری
اشتہار بابت کتاب آئینہ کمالات اسلام
لیکھرام پشاوری کی نسبت ایک پیشگوئی
شیخ مہر علی صاحب رئیس ہوشیار پوری کی نسبت آسمانی فیصلہ
ایک روحانی نشان جس سے ثابت ہوگا کہ یہ عاجز صادق اور خدا تعالیٰ سے مؤید ہے
یا نہیں اور شیخ محمد حسین بٹالوی اس عاجز کو کا ذب اور دجال قرار دینے میں صادق
ہے یا خود کا ذب اور دجال ہے
نمونہ دعائے مستجاب انیس ہند میرٹھ اور ہماری پیشگوئی پر اعتراض
لیکھرام پشاوری کی نسبت ایک اور خبر
خوشخبری بخدمت امراء و رئیسان و منعمان ذی مقدرت و والیان ارباب
حکومت و منزلت
شیخ محمد حسین صاحب بٹالوی کے خط کا جواب
منکرین کو ملزم کرنے کے لیے ایک اور پیشگوئی خاص کر شیخ محمد حسین بٹالوی کی توجہ
کے لائق ہے
اشتہار مباہلہ میاں عبد الحق غزنوی و حافظ محمد یوسف صاحب
اشتہار براہین احمدیہ اور اس کے خریدار
ڈاکٹر پادری کلارک صاحب کا جنگ مقدس اور ان کے مقابلہ کے لیے اشتہار

マママ
لد ولد
مضمون اشتہار
میاں بٹالوی صاحب کی اطلاع کے لیے اشتہار
شیخ محمد حسین بٹالوی کی نسبت ایک پیشینگوئی
قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا - خدا تعالیٰ کے وجود پر یقین اور اس سے محبت کی
علامات اور سچے اور زندہ اور مقبول مذہب کا معیار حقیقی کیا ہے
اطلاع عام بابت عہد شکنی شیخ بٹالوی صاحب
مسٹر عبد اللہ آتھم صاحب وکیل ڈاکٹر مارٹن کلارک صاحب و دیگر عیسائیان
کا بصورت مغلوب ہو جانے کے مسلمان ہو جانے کا وعدہ ۔ نیز نقل خط مسٹر
عبد اللہ آتھم صاحب
اعلان مباہلہ بجواب اشتہار عبد الحق غزنوی مورخه ۲۶ شوال ۱۳۱۰ھ
اعلان عام ۔ اہل اسلام کو اس مباہلہ کی اطلاع جو عید گاہ امرتسر میں ہوگا
اتمام حجت ۔ اگر شیخ محمد حسین بٹالوی دہم ذیقعدہ ۱۳۱۰ ھ کو مباہلہ کے لئے حاضر نہ ہوا
تو اسی روز سے سمجھا جائے گا کہ وہ پیشگوئی جو اس کے حق میں چھپوائی گئی تھی پوری ہو گئی
جنگ مقدس ۔ آخری مضمون حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور ڈپٹی عبد اللہ آتھم
صاحب کے متعلق الہامی پیشگوئی
اشتہار برائے اتمام حجت بر علماء وفقراء
التوائے جلسہ ۲۷ دسمبر ۱۸۹۳ء کے متعلق اشتہار
اشتہار معیار الاخیار والاشرار بمقابلہ پادری عماد الدین اور دوسرے پادری صاحبوں
کے بوعدہ انعام پانچ ہزار روپیہ۔ مع فارسی نظم ۔
الاشتهار لِتَبْكِيتِ النَّصَارَى وَتَسْكِيْتِ كُلَّ مَن بَارَى
نمبر اشتہار

نمبر اشتہار
مضمون اشتہار
اشتہار واجب الاظہار۔ ایک شخص کے عیسائی ہو جانے سے جو جماعت احمد یہ میں
داخل تھا سلسلہ پر اعتراض اور اس کا جواب
حضور" کی تصنیفات پر نکتہ چینی کرنے والوں کیلئے ہدایت اور واقعی غلطی کی شناخت
کے لیے ایک معیار
عام اطلاع کیلئے ایک اشتہار کتاب سر الخلافہ کی تالیف پر مولوی محمد حسین صاحب
بٹالوی اور اس کے حامی مولویوں کو اس کے مقابل تصنیف پیش کرنے کا انعامی چیلنج
فتح اسلام - مباحثہ عبداللہ آتھم والی پیشگوئی اپنی میعاد کے اندر پوری ہوگئی
رفع شک کیلئے مسٹر آتھم کو مباہلہ کا چیلنج اور ہزار روپیہ کا انعام
فتح اسلام کے بارے میں مختصر تقریر
عبداللہ آتھم کے متعلق اشتہا ر ا نعامی دو ہزار روپیہ۔ مرتبہ دوم
اشتہار انعامی تین ہزار روپیہ بمرتبه سوم
چوده اعتراضات اور ان کے جواب
مرزا احمد بیگ پوشیار پوری اور اس کے داماد سلطان محمد کی نسبت جو پیشگوئی کی تھی
اس کی حقیقت
اشتہار انعامی چار ہزار روپیہ بمرتبه چهارم
مولوی محمد حسین بٹالوی کے اعتراضات کا جواب
مولوی رشید احمد گنگوہی وغیرہ کی ایمانداری پر کھنے کے لیے ایک فیصلہ کن اشتہار
انعامی ہزار روپیہ
اشتہار لائق توجہ گورنمنٹ جو جناب ملکہ معظمہ قیصرہ ہند اور گورنر جنرل ہند اور لفٹنٹ
گورنر پنجاب اور دیگر معزز حکام کے ملاحظہ کے لیے شائع کیا گیا

آج 10 میں سے 10 باقی