عُذر

مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

عُذر
یہ کتاب اب تک قریب نصف کے چھپ چکتی مگر بباعث علالت طبع مہتمم صاحب سفیر ہند
امرتسر پنجاب کہ جن کے مطبع میں یہ کتاب چھپ رہی ہے اور نیز کئی اور طرح کی مجبوریوں سے جو اتفاقاً
ان کو پیش آگئیں سات آٹھ مہینے کی دیر ہو گئی اب انشاء اللہ آئندہ کبھی ایسی توقف نہیں ہوگی ۔
غلام احمد
( منقول از براہین احمدیہ حصہ اول ٹائیٹل صفحہ نمبر ۳)
(روحانی خزائن جلد ا صفحه ۴ )

آج 10 میں سے 10 باقی