عُذر
مجموعہ اشتہارات (جلد 1)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
عذر
اب کی دفعہ کہ جو حصہ سوم کے نکلنے میں قریب دو برس کے توقف ہوگئی غالباً اس توقف سے اکثر
خریدار اور ناظرین بہت ہی حیران ہوں گے۔ لیکن واضح رہے کہ یہ تمام توقف مہتمم صاحب سفیر ہند کی
بعض مجبوریوں سے جنکے مطبع میں کتاب چھپتی ہے ظہور میں آئی ہے۔
خاکسار غلام احمد علی اللہ عنہ
( منقول از براہین احمدیہ حصہ سوم ٹائیٹل مطبوعہ ۱۸۸۰ سفیر ہند پر لیس امرت سر )
(روحانی خزائن جلد ا صفحه ۱۳۵)
آج 10 میں سے 10 باقی