اعلام بنام خریدار صاحبان جنہوں نے قیمت پیشگی بھیجی

مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اعلام
اب کی دفعہ ان صاحبوں کے نام جنہوں نے کتاب کو خرید فرما کر قیمت پیشگی بھیجی یا محض
اللہ اعانت کی بوجہ عدم گنجائش نہیں لکھے جاتے اور بعض صاحبوں کی یہ بھی رائے ہے کہ لکھنا کچھ
ضرورت نہیں ۔ بہر حال حصہ چہارم میں جو کچھ اکثر صاحبوں کی نظر میں قرین مصلحت ہوگا اس
پر عمل کیا جائے ۔
خاکسار میرزاغلام احمد
( منقول از ٹائیٹل صفحه ۲ حاشیہ براہین احمدیہ حصہ سوم مطبوعه ۱۸۸۲ء مطبع سفیر ہند پر لیس امرتسر )
(روحانی خزائن جلد اصفحه ۱۳۵)

آج 10 میں سے 10 باقی