اشتہار بابت طبع رسالہ سراج منیر

مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اشتہار
چونکہ رسالہ سراج منیر جو پیشگوئیوں پر مشتمل ہوگا۔ چودہ سو روپیہ کی لاگت سے چھپے گا۔ اس
لیے چھپنے سے پہلے خریداروں کی درخواستیں آنا ضروری ہے۔ تا بعد میں دقتیں پیدا نہ ہوں۔ قیمت اس
رسالہ کی ایک روپیہ علاوہ محصول ہوگی ۔ لہذا اطلاع دی جاتی ہے کہ جو صاحب پختہ ارادہ سے سراج منیر
کو خریدنا چاہتے ہیں۔ وہ اپنی درخواستیں معہ پتہ سکونت وغیرہ کے ارسال فرمائیں ۔ جب ایک حصہ
کافی درخواستوں کا آجائے گا تو فی الفور کتاب کا طبع ہونا شروع ہو جائے گا۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ
اتَّبَعَ الْهُدَى
خاکسار غلام احمد از قادیان
جن صاحبوں کو اس رسالہ کی ضرورت ہو وہ اپنا نام معہ پتہ ونشان نقشہ ذیل میں لکھ دیں۔
العبد
پسته ونشان
نام
نمبر شمار
لد
♡

A
اطلاع ضروری ایک کتاب لا جواب مسمی به شحنہ حق جس میں ویدک فلاسفی اور آریہ مذہب
کی حقیقت صاف صاف اور کافی طور سے کھول دی گئی ہے۔ چھپ کر تیار ہو چکی ہے۔ قیمت اس
کتاب کی ۱۲ علاوہ محصول ڈاک مقرر ہوئی ہے جس صاحب کو منظور ہو بارسال قیمت نقد یا ویلیو
پے ایبل پارسل طلب کر لے۔
یہ اشتہار بلا تاریخ و بغیر نام مطبع ۳۳۰ کے ایک صفحہ کا ہے )
تبلیغ رسالت جلد ا صفحه ۹۵،۹۴)

آج 10 میں سے 10 باقی