یاد دہانی بابت اعانت ان پانچ شاخوں کے جن کا ذکر رسالہ فتح اسلام میں کیا گیا

مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

یاد دہانی
جو کچھ ہم نے رسالہ فتح اسلام میں الہی کارخانہ کے بارہ میں جو خدا وند عز و جل کی طرف سے
ہمارے سپرد ہوا ہے پانچ شاخوں کا ذکر کر کے دینی مخلصوں اور اسلامی ہمدردوں کی ضرورت امداد
کے لئے لکھا ہے اس کی طرف ہمارے با اخلاص اور پُر جوش بھائیوں کو بہت جلد توجہ کرنی چاہیے کہ تا یہ
سب کام باحسن طریق شروع ہو جائیں ۔
مرزا غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور
یہ اشتہار رساله توضیح مرام مطبوعہ ریاض ہند پریس امرتسر باراول کے ٹائٹل کے آخر میں ہے )
(روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۹۹)

آج 10 میں سے 10 باقی